Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسٹیبلشمنٹ نے میاں پر ہاتھ ڈالا تو میاں کبھی جدے تو کبھی ایون فیلڈ جا کر لینڈ ہوا ، بے نظیر ، زولفقاز علی بھٹو کوئی اس طاقت کے سامنے نہ ٹک سکا ، خان وہ مرد قلندر ہے جو دو سال سے لڑ رہا ہے ، گولیاں کھا... show more
118,120 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

اس چیز کا تو طاقتورو کو ڈر ہے کہ یہ بندہ ہمارے سامنے کیوں نہیں جھکتا لیکن خان کے آخری الفاظ کہ میں اللہ کے سوا کسی زمینی خدا کے سامنے نہیں جھکونگا چاہے جو مرضی ہو جائے

پچھلے دو سالوں سے ہر ہربہ ازمایا جا چکا ہے لیکن فیل ہوئے ہیں انشاءاللہ کامیابی عوام کی ہوگی بس ڈٹے رہو

بادشاہ ننگا ہو چکا ہے۔ مؤرخ بہت مصروف ہے فالحال کیوں کہ بے غیرتی پہ بے غیرتی مسلسل ہو رہی ہے۔

@NajamRafiqZafa1 Only @ImranKhanPTI

یہ بھوتنی کا خود بھاگا ھواھے اور بزدل اتنا ھے کہ لوکیشن شیئر کرنےسے بھی ڈرتاھے ۔🤣🤣🤣 گولیاں مائی فٹ ۔ جعلی لنگڑے کا سوفٹ ویئر عدالت نے ایک منٹ میں ٹھیک کردیا تھا جب ناٹک کررھاتھا حاضری سے بھاگنے کا۔

75 سالوں سےان چورو اور غداروں نے مل کر پاکستان کو بیکاری بنایا ، سزایافتہ چور بھگوڑا کو لا کر پاکستان پر مسلط کرکے مزید ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں 🖐️
