Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسپتال سے لیڈی ڈاکٹر بھی گرفتار۔ فسطائیت کا راج
565,142 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

غیرت مند قومیں ایسی ہوتی ہے😍 فرانس کے لوگوں نے ایک رات میں سب کو زمین بوس کردیا اور ہم کچھ غداروں اور چوکیداروں سے ڈرے ہوۓ ہیں

Wapas Ajao Kaptaan Awam rul gaii hai @ImranRiazKhan

آج عمران خان صاحب ان سب حوالے سے بات چیت کریں گے ❤

💔💔

اب یہاں نہ کوئی انسانی حقوق کی تنظیمیں بولیں گی نہ لفافہ صحافی اور نہ ہی مزہب کے ٹھیکیدار بولیں گے کیونکہ کمپنی نے سب کو سیٹ کیا ہواہے😷

مفت آٹا لینے کے لیے آئ ہو ئ ۔۔۔۔۔خاتون کے ساتھ۔۔۔پولیس اہلکار کا سلوک۔۔

@ImranRiazKhan bhai 👇

اسے بھی کیڑا تنگ کرتا ھو گا تبھی پکڑی گئی ھے

یہ ڈرا کر دیکھ لیں ۔۔۔ خان کی حمایت ہو گی سر عام کو گی سر دار ہو گی سر بازار ہو گی ۔۔ تحریک آزادی انشااللہ کامیاب ہو گی
Benzer Videolar
Sensitive content
سابق ایس ایچ او لوہی بھیر سہیل اشرف کہوٹ کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے والی حافظ قرآن ڈاکٹر مومنہ کے چشم کشاء انکشافات وفاقی دارالحکومت میں ایک ڈاکٹر پولیس افسر کے ہاتھوں کیا کچھ برداشت کر رہی مگر کسی کو پروا تک نہیں ایس ایچ او ابھی تک وردی میں موجود بھی اور ہر طرح سے لیڈی ڈاکٹر کو دھمکانے میں مصروف بھی ہے
Israr Ahmed Rajpoot
72,699 görüntüleme • 7 ay önce
Sensitive content
ہوس پرست لیکچرر گرفتار۔۔۔ نوکری سے بھی فارغ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے ٹیم سرعام کا شکریہ #ARYNews #SareAam
ARY NEWS
33,838 görüntüleme • 1 yıl önce
