Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اسکو غور سے سنیں🛑 مولانا حامد الحق مزاکرات کررہا تھا۔۔ اسکو شہید کیا گیا کیونکہ پاکستان جنگ چاہتا ہے پرانے زمانے میں منگول علماء کو قتل کرتے تھے

15,648 views • 1 year ago •via X (Twitter)

7 Comments

Ahsaan Ullah Bajwa (PTI)'s profile picture
Ahsaan Ullah Bajwa (PTI)1 year ago

Dub Maren Sub Haramkhur

khanخان's profile picture
khanخان1 year ago

خیبرپختونخوا کے لوگوں میں اگر تھوڑی سی بھی غیرت ہو تو وہ نکلیں اور اس نظام کو لپیٹ دیں ۔ نہیں تو ساری زندگی ایسی ہی مرتے رہوں گے ۔ پاکستان تمھیں اپنا نہیں سمجھ رہا ۔ پھر کیوں تم پاکستان کے ساتھ چپک گئے ہو۔ کیا آزادی لینا اتنا مشکل ہے ؟ جب ریاست اپ کو اپنا نہیں سمجھ رہی تو اپ؟

Summayyah''s profile picture
Summayyah'1 year ago

اس بات کا سادہ سا جواب ہے کی علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں اور ان کو شہید کرنے والے یہودیوں کے پیروکار ہیں ان کا نہ اس ملک سے کوئی لینا دینا ہے اور نہ ہی دین اسلام سے۔یہ بیشرم تو قرآن کی آیات بھی اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو #UndeclaredMartialLaw

College Shirt Clubs by The Fan Stop's profile picture
College Shirt Clubs by The Fan Stop2 years ago

Washington State Cougars Shirt of the Month Club Get officially-licensed Washington State Cougars T-shirts, long-sleeve & hoodies monthly

Rafiq jan's profile picture
Rafiq jan1 year ago

پاکستان امن نہیں چاہتے کیونکہ پھر جرنیلوں کی عیاشی بند ہوجائیگی اور یہ فوج کبھی بھی نہیں چاہے گی معدنیات پر قبضہ برقرار رکھنے کیلئے یہ ڈالری جنگ بہت سے بچے کھا جاییگا یا یہ ملک ٹوٹے گا

Ismail Khan's profile picture
Ismail Khan1 year ago

یہ سارے علماء ائی ایس ائی کے ایجنٹ تھے جو ائی ایس ائی استعمال کر کے قتل کر دیتی ہے

IJAZ ALI KHAN's profile picture
IJAZ ALI KHAN1 year ago

اس بھائی سے کہیں۔ تھوڑی تحقیق کریں۔ کہ اس خطے میں خودکش کب اور کیسے پیدا ہوے؟

Related Videos

چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاء الحق اس دور کے امریکی صدر ریگن کی چاپلوسی کیا کرتے تھے امریکہ کی جنگ میں پاکستان کو زبردستی ضیاء الحق نے گھسایا، عمران خان ہمیشہ سے جنگوں کے خلاف ہیں اور ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ ہمیں پرائی جنگ میں نہیں کودنا چاہیئے، آج پھر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چاپلوسی کرتا ہے اس نے افغانستان پر زبردستی حملہ کر دیا ہے کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس ہمارے پاس ہونی چاہیے تھی اور اگر ہم یہاں سے ایران پر حملہ کرتے تو ایران کی حکومت کو اور اس کے ملک کو تباہ کر سکتے تھے، آج اسی چاپلوسی میں یہ جنگ شروع کر دی گئی ہے اور پاکستان پھر پرائی جنگ میں کود گیا ہے، خواجہ آصف آج عاصم منیر کا چمچہ بنا ہوا ہے جس طرح اس کے والد ضیاء الحق کے چمچے تھے اور وہی چیز دھرائی جا رہی ہے، یہ چمچہ کلچر پاکستان کے اندر تباہی و بربادی کا ذریعہ بن رہا ہے، ضیاء الحق کو پرائی جنگ میں کودنے سے کیا ملا تھا؟ معیشت اس نے تباہ کر دی پاکستان میں ہیروئین کلچر لے کے آ گیا کلاشن کوف کلچر لے کے آ گیا، افغانستان کی سپریم کورٹ کے اعظم شیخ مولوی عبد الرؤف نے پاکستان کے خلاف لڑنا جہاد قرار دے دیا ہے اور افغان نوجوانوں کو کہا ہے کہ ہم پہ جنگ مسلط کر دی گئی ہے اور اپنے ملک کا دفاع اب ہم نے کر دیا ہے اور یہ ایک جہاد ہے، دونوں طرف سے جہاد کے فتوے آ رہے ہیں دونوں طرف مسلمان ہیں اور بے مقصد جنگ، دوسرے کی جنگ پاکستان نے شروع کر دی ہے تو پھیل رہی ہے، کیا دہشتگردی بگرام ایئر بیس امریکہ کو دینے سے ختم ہو جائے گی؟ #PakAfghanConflict #FascismUnderAsimLaw

Qasim Khan Suri

10,252 views • 5 months ago