Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسکو کہتے ہیں درگت بنانا، ویل ڈن تمکنت میڈم 👏🏽
158,300 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

صائمہ قریشی نے ٹو دی پوائنٹ اور اسلامی تعلیمات کے مطابق بات کی جبکہ تمکنت منصور نے بھانڈوں کی طرح جگتیں لگاتے ہوئے حقائق کو ہمیشہ کی طرح نظرانداز کیا، بالکل درست کہا صائمہ نے کہ یا تو شادی کے بعد یہاں وہاں عشق کرنا چھوڑ دیں یا ہمت کرکے نکاح کریں

I LOVE SINGING ❤️ My lovely followers ❤️ Nice to entertain YOU 🙂

اس وڈیو میں پہلی عورت جو بھی ہیں انہوں جو بھی کہا صحیح کہا ۔ دوسری عورت کے پاس دلائل نہیں تھے انکی کمی اپنا چہرہ بگاڑ بگاڑ کر پوری کی۔

ہماری عوام کو بھانڈوں کی باتیں ہی درست لگتی ہیں ورنہ کڑوی صحیح مگر حقیقت دین اور قرآن کی رو میں وہی ہے جو صائمہ چوہدری نے بول دی۔

Basically jab jawab na ho tau aglay ka mazaak urana shuru ho jao. 🤣… level of Pakistani feminists. Feminist ke opinion ki respect karo, lekin ager koi aurat Quran ki baat karay tau uska mazaak urao. Quran wali baat karnay wali aurat ke opinion ko Neech samjho, ye hai feminism

اس حرامن کے پاس کبھی اس کے علاوہ کانٹینٹ نہیں ہوتا اسی لئے 3 بار طلاق لے کر چپیڑیں کھا بیٹھی ہے

تمکنت بی بی بہت گھٹیا انداز اور سوچ ہے آپ کی البتہ صائمہ قریشی نے درست بات کی ہے ویسے اآپ کو اسقدر بڑا کیوں لگا۔؟

Tamkenat jesi sasti feminist ki bakwas say impress na hua karo

الّلہ نے جو قرآن ميں فرماديا وہ اٹل ہے۔ يہ کہاں لکھا ہے کے مرد نا جائز تعلق سے ہی دوسری کرے؟ معاشرے ميں جوان بيوائيں بھی ہيں، طلاق يافتی بھی ہيں اُن سے دوسری تيسری کيوں نہيں ہو سکتی؟ جہاں تعليم کی کمی اور احساس کمتری ہوگی وہاں يہ سوال آئے گا کے مجھ ميں کيا کمی تھی کے دوسری کی۔

اس کا نام تو معلوم نہیں لیکن جو باتیں میڈم نے کی ہے وہ بلکل درست ہے اور سچائی بیان کی ہے اور دوسری طرف جو لڑکی اسکا مذاق اڑا رہی ہے اس کے دکھ کا احساس ہے ان سے کہوں کہ تم بزدل عورت ہو جو سچائی سے منہ موڑ لیتے ہو،

Over acting by tamkinat .. ochhhi orat
