Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسی سوشل میڈیا نے جناب کو اٹھایا تھا جس کے خلاف اب یہ جہاد کرنے نکلے ہیں بنا ثبوت کے کسی پر بھی الزام لگانا اور پھر تنقید کرنے پے دھمکیوں پے اتر آنا ، ہر ایسا کام کرنا جس سے نہ صرف خان کو بلکہ عوام کو بھی...

44,327 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

فواد چوہدری Ch Fawad Hussain صاحب آپ ایک بار پھر ظالم کی بجائے مظلوم کو ٹارگٹ کر رہے ہیں پاکستان اس حالت میں سوشل میڈیا نہیں اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت اور تحریک انصاف کو کرش کرنے کے منصوبوں کی وجہ سے ہے اور سوشل میڈیا عام عوام کی سوچ کا عکاس ہے، عام عوام کی آواز ہے، ذرا سٹوڈیو سے نکل کر واپس عام عوام سےبات کر کے دیکھیں، سوشل میڈیا سے ذیادہ سخت ریسپانس ملے گا یہ سوشل میڈیا ہی تھا جس نے رجیم چینج کے بعد عمران خان کے خلاف بنائے سارے منصوبے خاک میں ملا دئیے یہ سوشل میڈیا ہی تھا جس نے 8 فروری 2024 کو دھاندلی کے تمام منصوبے اڑا کر رکھ دئیے اور یہ سوشل میڈیا ہی ہے جس نے ہر پابندی کے باوجود عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک کو زندہ رکھا اور یہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ 35-35 کیا بیک وقت دو-تین اکاؤنٹس بھی چلانا کسی عام بندے کے لیے ممکن نہیں ہوتا، آپ وہی لائنیں بول رہے ہیں جو سلیم صافی اور انصار عباسی ٹائپ ڈفرز کہیں سے سن کر دہراتے ہیں جو کہ انتہائی افسوسناک ہے

Azhar Mashwani

263,990 görüntüleme • 1 yıl önce