Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسی لئے کروڑ کی گاڑی میں بیٹھا ہے۔ مالک اور دے 🤲

211,031 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اتوار بازار کے باہر شدید گرمی میں ایک آٹو گاڑی پارک تھی اندر ایک چھوٹا بچہ اکیلا بیٹھا تھا، دروازے لاک اور شیشے بند گاڑی کا مالک اسے اسی حالت میں چھوڑ کر بازار چلا گیا۔ وقت گزرتا گیا، گرمی بڑھتی گئی، اور بچہ گھبراہٹ اور سانس کی کمی کے باعث باہر نکلنے کی کوشش کرتا رہا اسی دوران ایک فیملی وہاں سے گزری انہوں نے بچے کی حالت دیکھی تو فوراً مدد کرنے کی کوشش کی، شیشہ نیچے کروانے کی کوشش کی، مگر گاڑی لاک ہونے کی وجہ سے وہ کچھ نہ کر سکے۔ تقریباً آدھے گھنٹے بعد گاڑی کا مالک واپس آیا، دروازہ کھولا، بچے کو باہر نکالا اور تھوڑی دیر ہوا لگوا کر اسے ساتھ لے کر چلا گیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر چند منٹ اور تاخیر ہو جاتی تو کیا ہو سکتا تھا؟ والدین سے گزارش ہے کہ شدید گرمی میں اپنے بچوں کو کبھی بھی بند گاڑی میں اکیلا نہ چھوڑیں یہ لاپرواہی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہےاگر بچوں کو ساتھ لاتے ہیں تو ان کی حفاظت اور نگرانی کو اولین ترجیح دیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں—ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا نقصان بن سکتی ہے۔

Naseem Khaira

71,350 görüntüleme • 2 ay önce