Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسے کہتے ہیں انٹرنیشنل لیول کی بے عزتی ۔۔۔
633,514 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

یہ جو بندہ پیپلزپارٹی کے کپڑے اتار کے دھلائی کر رہا تھا یہ شخص کون ہے؟ 🤔 یہ کہہ رہا ہے کہ اسکا بھائی سندھ میں شہید کیا گیا اسکی انویسٹیگیشن اب تک نہیں ہوئی. Anybody know him? 🤔

اگر شرم ہو تو اتنا ہی بہت تھا لیکن ضمیر جس نے بیچ دیا ہو اس کو کیسے آۓ شرم۔

شیر رحمان صوفی لغاری کو اشاروں سے چپ کرواتی رہی لیکن اس شیر نے پیپلز پارٹی کو رگڑ کر رکھ دیا سن اصلیت بیان کر دی انٹرنیشنل بےعزتی ،🔥👏

@PPP_Org ڈھیٹ ہے اس کو اس بے عزتی سے کیا فرق پڑنا ہے ۔ This man is talking sense مگر جاہل جیالے الو کے پٹھوں کی طرح @BBhuttoZardari کا راگ الا پتے رہیں گے

Shery Rehman is trying to keep Mr. Sufi Laghari quiet 🤫 by putting a finger on her dirty lips 👄. But this is her reality.👇🏿

بےعزتی عزت والوں کی ہوتی ہے اور عزت ان سستے ترین لوگوں کی نہیں ہوتی۔ جنھیں دین کی نہ سمجھ نہ فہم نہ ادراک۔ نہ ان کا کلمہ صحیح نہ ان کو قرآن کی آیات کا پتہ نہ انہیں سب سے چھوٹی سورہ اخلاص یا سورہ کوثر پڑھنی آتی ہے۔ بس ان کے وجود جھوٹ کی دلدل سے نکلے اور کرپشن کی قبروں میں دفن ہوے

So the guy comes up and says failure of ppp in Sindh can be fixed by cutting defence budget and not accountability of Sindh?

@PoliticalThugs Cut the budget of military and give in the hands of like zardari murad shah adi faryal khursheed shah sherjeel memon agha siraj durrani. Sindh will prosper 🤣
