Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسے کہتے ہیں سامنے بیٹھا کر کتے والی کرنا

48,410 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

28 Yorum

Dr. Khan profil fotoğrafı
Dr. Khan1 ay önce

*وَإِذَا قِيلَ لَهُ ٱتَّقِ ٱللَّهَ أَخَذَتۡهُ ٱلۡعِزَّةُ بِٱلۡإِثۡمِۚ فَحَسۡبُهُۥ جَهَنَّمُۖ وَلَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ* *ترجمہ:* *" اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ اللہ سے ڈرو، تو تکبر اور خاندانی نخوت اسے گناہ پر ابھارتی ہے۔ پس ایسے شخص کے لیے جہنم ہی کافی ہے، اور وہ یقیناً بہت برا ٹھکانا ہے۔"* *مختصر تشریح:* *اس آیت میں اللہ تعالٰی نے منافقین اور مفسدین (زمین میں فساد پھیلانے والوں) کی ایک بہت بڑی نفسیاتی اور اخلاقی بیماری کا ذکر کیا ہے، جو کہ تکبر اور ضد ہے۔* *آج صبح سورہ بقرہ کی یہ آیت، اسکا ترجمہ اور تشریح پڑھی تو ایک دم دھیان فیلڈ مارشل اور اسکی گذشتہ تین چار سالہ کرتوتوں پر گیا۔* *کیا ایک ایک لفظ فٹ بیٹھتا ہے اس خنزیر پر۔ مطلب وہ منافق بھی ہے یعنی جو وہ خود کو ظاھر کرتا ہے حقیقت میں اسکے برعکس ہے۔ یزید مانند ظالم سفاک ہے۔ جھوٹا بھی ہے یعنی ایک منتخب وزیراعظم پر 250 سے زائد جھوٹے مقدمات بنانے والا، اسکی گورنمنٹ گرانے والا، الیکشن چور، نشان چور، 180 سیٹوں والوں کو جیلوں میں ڈالنے والا اور جنکو پچھلے 30 سال سے خود چور ڈاکو کہتے رہے انہی 17 سیٹوں والے ڈاکوؤں کی حکومت بنوانے والا۔* *مفسد بھی ہے۔ لاکھوں لوگوں کو نہ حق جیلوں میں ڈلوایا، انکی تعلیمات، کام کاج، کاروبار سب فناہ کرکے انکی زندگیاں تباہ کر دیں اور ہزاروں لوگ غائب اور قتل کروا دیئے اور گوادر سے کشمیر تک ملک کے ہر کونے میں فساد بھرپا کرنے والا* *اور تکبر، گھمنڈ اور ضد جیسی اخلاقی و نفسیاتی بیماریوں کا شدید شکار ہے. جس کی وجہ سے غلطیوں پر غلطیاں کرتا چلا جا رہا ہے۔* *اب پچھلے 4 ساڑھے چار سال کی کارکردگی یہ ہے کہ عمران خان گری ہوئی معیشت کو لیکر چلا، عالمی وباء کرونا سے لڑتے ہوئے جی ڈی پی گروتھ کو 6.18 % تک اوپر لیکر گیا۔ جسکو خنزیر مارشل کی فارم 47 کی جعلی گورنمنٹ نے 0.21 فیصد پر نیچے گرایا اور پھر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 50 ٹریلین کے قرضوں کا ٹیکہ لگانے کے باوجود جی ڈی پی گروتھ 3.7 % سے اوپر نہیں گئی۔* *عمران خان کو جب باجوے نے ہٹایا اس وقت پاکستان پر 53 ٹریلین کا قرض تھا جو خنزیر مارشل کی گورنمنٹ 100 ٹریلین تک لے گئی ہے۔ یعنی پاکستان نے پچھلے 70 سال میں جتنا قرضہ لیا موجودہ گورنمنٹ نے اتنا قرضہ صرف 4 سال میں اٹھا لیا۔* *عمران خان صنعتی ترقی 10.60 فیصد پر چھوڑ کر گیا تھا جس کو خنزیر مارشل کی گورنمنٹ نے منفی7 فیصد تک گرایا۔ *عمران خان ایکسپورٹس کو 40 بیلین ڈالرز تک لے گیا جسکو خنزیر مارشل کی گورنمنٹ نے 30 بیلئن ڈالرز تک گرا دیا ہے۔* *زراعت جو پاکستان کی ریڑھ کی ھڈی ہے اسکو عمران خان نے 4.21 فیصد بڑھایا اور کسان نے ریکارڈ پیداوار کی اور خوشحال ہوا۔ جبکہ خنزیر مارشل کی گورنمنٹ اسکو 2.89 فیصد پر نیچے لے آئی ہے۔* *اسکے علاؤہ عمران خان کی حکومت کے دوران دھشت گردی میں بہت زیادہ کمی دیکھی گئی یعنی پاکستان Global Terrorism Index میں 5 ویں پوزیشن سے 7 ویں پوزیشن پر چلا گیا۔ جبکہ خنزیر مارشل جو ساری فوجوں، ساری ایجینسیوں کا سربراہ بن کر بیٹھ گیا ہے۔ یعنی خود فوجی ہے اسکی حکومت نے پاکستان کو 7 ویں نمبر سے گرا کر نمبر ایک پر لے آیا یے۔ یعنی دنیا میں سب سے زیادہ دھشت گردی والا ملک* *گوادر سے لیکر کشمیر تک پاکستان کے ہر حصہ میں آگ لگا دی ہے۔ بلوچستان حال یہ ہے کہ کوئٹہ کے اردگرد صرف 15 کلومیٹر تک پاکستان کی حکومت کا کنٹرول یے۔ اس سے باھر اب کوئی فوجی بھائی بھی جانے کیلئے تیار نہیں کیونکہ فساد ڈالنے والے خود تو جی ایچ کیو، وزیراعظم ہاؤس، ایوان صدر اور وزیراعلی ہاؤس میں بیٹھے ہوئے ساری دنیا میں دولت کے انبار لگا رہے ہیں پھر ایک سپاہی، لفٹین، کیپٹن، میجر یا کرنل بیچارہ کیوں مرے ان خنزیروں کی کرتوتوں کی وجہ سے؟* *اب کہتے ہیں سسٹم کولیپس ہو گیا اور اس کا حل نئے صوبے ہیں۔ ملک میں ایک نئی جنگ، ایک نیا فساد چھیڑ دیا ہے۔خنزیر کے بچے اصل مسئلے کو ایڈریس کر نہیں رہے کہ تم جان چھوڑو ملک کی۔ تمہارا کام نہیں ہے یہ۔ ملک کی بربادی پھیرتے چلے جا رہے ہو لیکن شرم کسی طرح نہیں آرہی کہ بس کر دیں کیونکہ نفسیاتی بیماریاں غرور، گھمنڈ اور ضد دماغ کو چڑی ہوئی ہیں۔* *پاکستان کے بچاؤ کا واحد حل یہ جرنیل پاکستان کی جان چھوڑیں پہلے والے 20, 20, 25, 25, ارب لےاڑے ہیں یہ خنزیر 50, 50 لے جائیں۔ ڈبل کر لیں۔ لیکن پاکستان کی جان چھوڑ دیں۔ اپنے Domain میں واپس جائیں۔ ملک کی سیکیورٹی جو دیکھیں۔ دھشت گردوں نے ہمارے فوجی جوان زندہ جلانے شروع کر دیئے ہیں۔ جاؤ اسکو روکو جاکر۔ تم لوگوں نے اپنی ساری طاقت و توانائی عمران خان اور اسکی پارٹی کو توڑنے میں صرف کر دی ہے۔ جبکہ وہ پہلے سے بھی زیادہ مقبول اور چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ کیونکہ اسکے اندر ایمان کی طاقت ہے اور محب وطنی ہے جبکہ تم کچھ بھی نہیں ہجڑے بن کر رہ گئے ہو۔

M Arshad khan profil fotoğrafı
M Arshad khan1 ay önce

اس نظام کا بینفشری سامنے بیٹھ کر تالیاں بجا رہا ہے اس کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔

ہجوم نؤ🌴 آصف اللہ خان profil fotoğrafı
ہجوم نؤ🌴 آصف اللہ خان1 ay önce

اس کھوتے محسن نقوی کو سنا رہے ہیں جسے اپنا پتہ نہیں

Anmol Mano profil fotoğrafı
Anmol Mano1 ay önce

تسلی بخش

🍌🍌REPUBLIC OF🇵🇰🤐🤐 profil fotoğrafı
🍌🍌REPUBLIC OF🇵🇰🤐🤐1 ay önce

سور کے بچے ہمارے پاس ہیں، حرامی ہمارے پاس ہیں فرعون کی اولاد ہمارے پاس۔ ان میں سے ایک ٹولہ سیاست میں ہے ایک عدلیہ میں ہے اور ایک ٹولے نے انکو ہم پر مسلط کیا ہے

Mustansar Billah profil fotoğrafı
Mustansar Billah1 ay önce

Aajkal tou sikhaatay hee yahin hain kay production walay bawaqoof hotay hain jo kabhi maal nahin bana saktay hain, assal damagh tou unn bayghairatoun kay paas hota hay jo idher ka maal udher kar kay crores kama laytay hain. Haramkhor commision agents ko system sey bahir nikalain.

Imrangujjar8065691 profil fotoğrafı
Imrangujjar80656911 ay önce

TLP Will Resist #فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے

Zafar M Khan profil fotoğrafı
Zafar M Khan1 ay önce

س کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

K.R. Rajput profil fotoğrafı
K.R. Rajput1 ay önce

@Leiliyz نقوی صاحب ایسے تالیں پیٹ رہے ہیں جیسے کسی اور کی حکومت کی بات ہو رہی ہے - یہ اُس حکومت کی تباہ کُن پالیسوں کی بات ہو رہی جس میں نقوی صاحب اردلی وزیر اعظم سے زیادہ طاقتور ہیں - بے شرمی اور ڈھٹائ کی بھی ایک limit ہوتی ہے - موصوف ساری limits کراس کیے بیٹھے ہیں 🙈🙈

𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭 𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 profil fotoğrafı
𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭 𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵1 ay önce

ان کا اپنا بندہ ہے، ٹینشن ناٹ

Sohraab profil fotoğrafı
Sohraab1 ay önce

کتے والے نہیں کی کتے والی کرنے والوں کو یہاں بیٹھنے کی اجازت ھی نہیں ہو سکتی آخری جملہ سنیں ، سب سے آخری جملہ وہ وھی کہہ رھا ھے جو سامنے بیٹھا شخص بھی کہتا ھے آخری جملہ سنیں اور پھر وہ جملہ ہو سکے تو لکھ کر مجھے بھی ایک reply کر دیں

Khan official profil fotoğrafı
Khan official1 ay önce

محسن نقوی کی کتی والی ہوگی

🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ profil fotoğrafı
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️1 ay önce

سچائی وہ بھی منہ پہ اللّٰہ تعالیٰ ان کی سوروں سے حفاظت فرمائے آمین الٰہی آمین 🤲🏻🥺

Faiyyaz Ahmed profil fotoğrafı
Faiyyaz Ahmed1 ay önce

نقوی تالیاں بجا رہا ہے جائل ڈھوب کے مرو یہ عزت افزائی ہورہی پر شرم تم کو مگر نہیں آتی

base.eth profil fotoğrafı
base.eth1 ay önce

Fitna Samnay batha huwa ha jisko bol raha ha 😂🤣

HussainTweets profil fotoğrafı
HussainTweets1 ay önce

زبردست جواب اور کڑوا سچ 👍

Muhmmad Naeem profil fotoğrafı
Muhmmad Naeem1 ay önce

Great

Malik profil fotoğrafı
Malik1 ay önce

All begharat r there.

The Tech Talker profil fotoğrafı
The Tech Talker1 ay önce

Main problem bolo. Military Junta Establishment 🪖🥾 ney yeh sab barbaad kar diya hai

ABDULLAH profil fotoğrafı
ABDULLAH1 ay önce

Sare beghairat Hans rhe hn.

Sagheer Barki profil fotoğrafı
Sagheer Barki1 ay önce

Hum village may rihtay hay humara 6&7 kanal kai Zameen hay hum jo fasal ogatay hay un par itna kharcha ata jitna os say hum kama nahi saktay , jo kharch hota hay woh bai pora nahi hota , hum kya karay kaha jay

804 profil fotoğrafı
8041 ay önce

Na pak foj responsible for pakistan destruction

Soch360 profil fotoğrafı
Soch3601 ay önce

کن کن کی اولادیں باہر ہیں زرہ بتائیں؟

R M profil fotoğrafı
R M1 ay önce

Biggest Traitors of this Nation are the ones making County’s Decision.. They have destroyed Pakistan!

Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ1 ay önce

اگریہ اتنے ہی تنگ ہیں اور تنگ ہیں تو اپنے حقوق کے لیےنکلے نا ساری قوم کو تقریوں پر ہی لگایا ہوا ہے اور عجیب بات کہ نقوی بھی موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

sukkur profil fotoğrafı
sukkur1 ay önce

V Well Said

Saif Ali Khan profil fotoğrafı
Saif Ali Khan1 ay önce

بہترہن طریقہ کار۔

lahoreknight profil fotoğrafı
lahoreknight1 ay önce

اگر تقریروں سے مسئلے حل ہوتے تو، دُنیا میں خونی بغاوتوں ،جنگوں کا کوئی وجود نا ہوتا!!!!!

Benzer Videolar