Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اعزاز سید کو دیکھ کر پہلی بار لگا کہ یہ صحافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
43,879 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Muhammad Hussain Adv1 год назад
اب آنکھیں کھلی ہیں جب اپنے اوپر ہاتھ ڈالا ہے تو

Shahzad Ashraf Ch1 год назад
صرف اپنے صحافی دوست کے لیے ایسے بول سکتا ارشد شریف کے لیے بولا؟ جو باقی عوام اُن کے لیے کبھی بولا

Nida Riaz 💐1 год назад
اپنے واسطے سب زندہ ھیں 💔😢

Humaira Usman1 год назад
تھوڑی دیر کے لیے ہر کوئی صحافی بن جاتا ہے لیکن ظلم کے لیے بولنا اواز اٹھانا اور اس پر سسٹین کرنا اس کو اگے لے کر چلنا بہت مشکل ہوتا ہے

SARDAR NADEEM1 год назад
Same here, I was always thinking he is some employee of shareefs. I @AzazSyed

Shaya Khan1 год назад
اگر ہمارا میڈیا اسی طرح سچ بولیں اور سچائی سامنے لے کر ائے تو بہت کچھ صحیح ہو سکتا ہے

ابو عبدالله 🇵🇰🇵🇸1 год назад
@NadiaMukhtar19 جو عمران خان کا دشمن ہمارا دشمن پاکستان کا دشمن

HumtyDumty1 год назад
Dalla hai!

Asif mehsud1 год назад
اپ لوگوں کو پہلی بار بہت کچھ سمجھ آ رہا ہے فکر نہ کریں اور بھی بہت کچھ سمجھ آئے گا

Sam Aziz1 год назад
Ayzaz syyad ko salam allah iunke hefazut farmaey ameen
