Loading video...
Video Failed to Load
اُف یہ دھاندلی ۔۔۔۔
200,419 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

جب عمران خان EVM لایا تھا تو حامد میر جیسے پی ڈی آیم اور فوج کے ٹاؤٹ اس کی مخالفت کر رہے تھے۔ یہ لوگ ہی وجہ ہیں پاکستان کے ہر میدان میں پیچھے رہنے کی کیونکہ کوئی بھی مثبت کام ہو تو یہ ٹی وی پہ بیٹھ کر اس کے خلاف بولنا شروع کر دیتے ہیں اور پھر مگرمچھ کے انسو بہاتے ہیں

محافظ کھڑے کہہ رہے ہیں جاؤ لڑو دھاندلی کرو ہم نیوٹرل ہے۔۔۔😅

تحریک لبیک والے ہمیشہ دھاندلی پکڑتے ہیں اور ان کی سیٹیں کسی اور کو مل جاتی ہیں جیسے کورنگی کے قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کو ۳۰ ووٹ سے آخر وقت میں جتایا گیا تاکہ تحریک لبیک قومی اسمبلی میں نا آسکے۔

بھٹو سرکاری وردی میں وجود ہے

چوروں کی بیٹی۔ اور۔ قوم کی بیٹیاں 😓

آج ک دن پی افسوس رے گا election نہیں تھا گویا مذاک تھا

After seen this type of vedio #ElectionCommission please resign immediately, people's are requesting to supreme court please take somoto action and re again elections from their.

@RealRizvi71 ہمارے کراچی ضلع غربی کے امیر سید کاشف شاہ صاحب ❤️

سندھ میں جس دن صاف اور شفاف الیکشن ھوے ۔۔۔اس دن زندہ بھٹو ،دفن ھو جاے گا۔

😢💔
Related Videos
Sensitive content
سید مزمل شاہ نے چس کرا دی پانچویں نسل تیار کی گئی، پانچویں نسل کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ ففتھ جنریشن وارئیر۔۔۔ اور پھر۔۔۔۔ بس آپ ثمینہ پاشا اور ایثار رانا صاحب کی بے بسی تڑپنا دیکھیں اُف اُف اُف
Azeem Butt
59,367 views • 6 months ago
