Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
افتاب اقبال کے ہاتھوں جرنل باجوہ کی اتنی عزت افزائی
120,879 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

آفتاب اقبال ایک سچا کھرا اور محب وطن اینکر صحافی ھے

#BajwaTraitor

اسٹیبلشمنٹ کو اب تو سمجھ آ گئی ہوگی کہ میراثی کے پتر کو نمبردار بنانے کا کیا نتیجہ نکلتا ہے 😏🤣🤓🤗

بے غیرت یہ تو بتا رہا ہے کہ میری حکومت باجوہ نے گرائی مگر یہ بتاتے ہوئے موت پڑتی ہے کہ 2018 میں آر ٹی ایس بند کرکے نوازشریف کو جیل میں قید کرکے حکومت بھی باجوے نے دلوائی تھی! عمران خان سمیت ان سب چوروں کا آئین شکنوں کا احتساب بہت ضروری ہے ناجانے حکومت کیوں دیر کر رہی ہے

ایک سٹیج ڈرامہ لکھنے اور کردار ادا کرنے والا سٹیج ڈرامہ کی ہدایتکاری کرنے والا وہی کرے گا جس ڈرامے کی اب سوشل میڈیا پر یوتھیے ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ آن لائن یوٹیوب چینل پر جیسا تیسا پیسہ کمانے کی لت بُہت سارے بھانڈوں کو سامنے لے آئی ہے اور عام لوگ اُنہیں دانشور سمجھ بیٹھے ہیں

#باجوہ_غدار

Very nice

@safiabhatti270 Beshak


