Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
افتخار افی سچ میں ایک درویش انسان ہے ❤️
19,684 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

شاہد نالوں کتھے مٹھا ہوسکدا بھائی 🤷🏻

ھاھا نا جی سوال ہی پیدا نہیں ہندا 🙏😍😂

- All I Knew

ایسے لوگوں کو تھوڑی بہت ٹھکائی وقت کا تقاضا ہوتا ہے تاکہ کوئی دوسرا بندہ ایسا قدم اٹھانے سے پہلے ہزار بار سوچ لیں 🤣

افتخار فی بھائی صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے اس رنگ بازی کے لیے کسی نے نہ پیسے دیے نہ کسی نے کہا۔ میں خود ہی بہت بڑا رنگ باز ہوں یہ ساری کی ساری رنگ بازی میری اپنی تخلیق تھی اور آئندہ بھی اہسی رنگ بازی کرتا رہوں گا

احمد بھائی جان ذرا سا بریک پر پاؤں رکھیں ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

یار اس بندے نے جتنی بڑی قسم کھائی ہے اس پر کوئی سوال نہیں بنتا 🙏

درویش بندے کو پہلی دفعہ ڈرامے بازی کرتے ہوئے دیکھا ہے

بس کر احمد بھائی رلائے گا کیا 😁

یہ عسکری کھوتوں سے بھی بڑا بہروپیا ہے۔ بلکہ انکا باپوں ہے 😎😎

احمد بھائی یہ بھی سننے والا ہے لوگوں کے تبصروں کا جواب دیا ہے وقت ملے تو ضرور دیکھیں
