正在加载视频...

视频加载失败

افتخار ٹھاکر نے موت کا وہ فلسفہ سمجھا دیا جو آج تک کسی سے نہ سنا اللہ پاک ہر کلمہ گو اپنے نیک بندوں کی لڑی میں پروئے۔۔۔ آمین

234,699 次观看 • 18 天前 •via X (Twitter)

7 条评论

ترلہ۔منت۔معافی 的头像
ترلہ۔منت۔معافی18 天前

افتخار ٹھاکر حافظ قرآن ہے اس کے سارے بچے بھی حافظ قرآن ہیں تبلیغی جماعت کے ساتھ اس کا وقت لگا ہے کیسے نہ اصلیت سمجھے

Kublai Khan 的头像
Kublai Khan18 天前

Sab se Acha bandha

Mrs.safdar 的头像
Mrs.safdar18 天前

👍❤️❤️❤️

سيد علي امام Homoeo Physician Syed Ali imam 的头像
سيد علي امام Homoeo Physician Syed Ali imam18 天前

انسان بیماری سے نہیں باری سے جاتا ہے ۔۔

Waheed Ch. 的头像
Waheed Ch.18 天前

تو کیا شریف فیملی، زرداری فیملی اور جرنیل، کرنیل کملہ گو نہیں ھیں ؟

CrashMaxBaba 的头像
CrashMaxBaba18 天前

#NaPakArmy is the real enemy of Pakistan

Hira Nadeem 的头像
Hira Nadeem18 天前

اللہ اکبر کل نفس ذائقہ الموت

相关视频

🚨سانحہ مری🚨 ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭 لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگا آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔
0:59

Sensitive content

Ali Imran Abbasi

165,439 次观看 • 4 个月前