正在加载视频...
视频加载失败
افسوس صد افسوس ایک غیر مسلم کو سب علم ہے...!!!
9 条评论

غیر مسلم لوگوں کو یہ بھی پتہ ہے کہ نا حق قتل نہ کرو لیکن پاکستان ایک واحد ملک ہے جہاں ناحق قتل ہوئے اور آیے دن ہوتے ہیں....

اور ہمارے نام نہاد علماء ہمیں صرف یہ بتاتے ہیں باتھ روم میں داخل ہونے سے پہلے بایاں پاؤں پہلے رکھنا چاہیے یا دایاں

ہم مسلمانوں کیلیے لمحہ فکریہ۔۔

یہاں قران ایمان والوں سے مخاطب ہے رہی بات پاکستان کے حکمران طبقہ کی تو اُن کا ایمان اور مسلمانوں سے کیا تعلق صرف مسلمانوں کے گھروں میں پیدا ہونے سے یا نام مسلمانوں والا رکھنے سے کوئی مسلمان نہیں ہو جاتا جیسے حضورﷺ کے نواسوں کو شہید کرنے والے بھی خود کو مسلمان کہلاتے تھے

اللہ کی لعنت ہو ایسے نظام پر اسی لیے تو پورے پاکستان پر نحوست چھائی ہوئی ہے رزق میں تنگی ہو گئی ہے

#عید_مبارک_میرے_کپتان

Exactly 💯

یہی تو افسوس ہے کہ اسلام صرف غیر مسلموں کو ہی پتا ہے۔ ہم تو صرف نام کے مسلمان ہیں۔اللہ پاک ان ظالموں اور بے غیرتوں کو نیست و نابود کر دے اور آخرت میں جہنم کے نچلے درجے میں ڈال دے۔ آمین ثم آمین

Ulemas Are u listening ??
相关视频
Sensitive content
افسوس صد افسوس ۔۔۔۔۔
Hayat $heikh
194,132 次观看 • 6 天前
Sensitive content
ایک ہندو سمجھ گیا اسلام کو۔ افسوس مسلمان نا سمجھ سکا۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
63,559 次观看 • 10 个月前
