Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
افسوس ، یہ دن پاکستان کی تاریخ کا سیاح ترین دن تھا
34,961 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 19

وہ دن جب پاکستان میں ترقی کا سفر شروع ہوا۔

بھائی۔۔۔یہ تو طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کا دن تھا۔۔۔🤔 خود عمران خان کا کہنا تھا وہ معاشرے تباہ ھو جاتے ھیں جہاں کمزور کے لئے الگ قانون ھو اور طاقتور کے لئے الگ۔۔۔

واؤ کیا سین تھا جب ایک پاگل کتے کو گھسیٹتے ہوئے جیل پھینکا گیا تھا۔

sub se mazaidar scene tha ye

سپریم کورٹ نے نو مئی کو عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا ہوا ہے۔ لہذا نو مئی کے اصل مجرم وردی والے ہی ہیں۔ جنہوں نے یہ غیر قانونی گرفتاری کا عملی جرم کیا۔

اس ڈن قانون ختم ہو گیا تھا

شیر کو شکاری ایسے ہی لے کر جاتے ہیں ۔ خوف بنتا ہے ان پ ی کا ۔

اس دن کو نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دینگے ڈالری فوج نے عوامی لیڈر کو گرفتارکیا تھا

I witnessed it when the squads crossed the G9 signal

Tareekhi Din Shaitan Behind Bars

Day of justice

🤣🤣🤣🤣

الحمداللہ ایک فتنہ اپنے انجام کی طرف رواں دواں ہے۔ پاکستان کی 24 کروڑ عوام عمران خان کو پھانسی کے پھندے پر دیکھنا چاہتی ہے جس نے اس ملک کے ساتھ وہ کھلواڑ کیا جو دشمن بھی نہ کرے۔ اچھے بھلے ترقی کرتے ملک کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ اس ملک کے ہر غریب کا مجرم ہے وہ۔

Absolutely not

in sub rangers ko choray ga nhy yah sub jail jaye ga

#نواز_شریف_چور_ہے

We remember, day will come when he back

Behtareen din Alhamdulillah

@AliyaPKMN 😥
