正在加载视频...

视频加载失败

اقرار جرم عمران خان کو کیوں اور کس نے ہٹایا

373,021 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

الیکشن میں عمران خان ہوگا۔۔۔۔۔ لڑے گا بھی اور جیت کر وزیر اعظم پاکستان بھی بنے گا۔۔۔ انشاءالله بابر اعوان 🔥✌️

𝕳𝖆𝖎𝖉𝖊𝖗 𝖆𝖑𝖎 的头像
𝕳𝖆𝖎𝖉𝖊𝖗 𝖆𝖑𝖎2 年前

سوائے پٹواریوں کے پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے عمران خان کی حکومت کو کیسے ہٹایا گیا تھا

Suliمan Shah 的头像
Suliمan Shah2 年前

عمران خان نہ جھک رہا ہے اور نہ ٹوٹ رہا یے ، نیازی جیسا پورے پاکستان میں کوئی ہے تو سامنے آئے شیر افضل خان مروت ایڈووکیٹ 🔥🔥

Raheel Shafi 的头像
Raheel Shafi2 年前

How dare US dictate to Pakistan? If Iran can stand up to them, why not Pakistan? That's because the army, Sharifs and Zardari are their lapdogs.

باسی آف فوجستان 的头像
باسی آف فوجستان2 年前

اللہ الحق ہے سچ کا خدا

seven sky awan 的头像
seven sky awan2 年前

اقرار جرم کر کہ بھی یہاں سزا نہیں ملتی سزا اسے ہی ملے گی جس کو سزا دینے میں ان کی مرضی ہو

Bilal Ali 的头像
Bilal Ali2 年前

کمپنی کا امیج بہتر کرنے کے لیے ڈرامہ سیریل ”احتساب سب کے لیے“ کا آغاز ہوا چاہتا ہے جس سے عوام میں یہ تاثر جائے کہ زیادتی صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہورہی انصاف سب کے ساتھ ہورہا ہے حساب سب کا ہوگا۔

Suliمan Shah 的头像
Suliمan Shah2 年前

میں نے کہا تھا ہم بھگت چکے ، نیب قانون کو نہ چھیڑیں، اب پرانا ظالمانہ قانون بحال ہو گیا، عمران خان کو مبارک، رانا ثنا اللہ

相关视频