Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اقوام متحدہ نے نوٹس لیا ہے اور احتجاج میں فوج کی تعیناتی کا بھی نوٹس لیا ہے۔ اب سے گزارش ہے اپنی ویڈیوز میں اقوام متحدہ کو لازمی ٹیگ کریں

338,574 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Sardar Ali Bhadur Khan
Sardar Ali Bhadur Khan1 год назад

ذ پاکستانی میڈیا دجالی میڈیا ہے اے ار وائی نیوز جیو نیوز یہ سب سے برے چینل ہیں یہ حق کا ساتھ نہیں دے رہے یہ پاکستان کے دشمن چینل ہیں

Фото профиля Iftikhar Ahmed Aqab
Iftikhar Ahmed Aqab1 год назад

پاکستان میں ایک انتہا کا چول انسان ملک کی ساکھ ملایا میٹ کر رہا ہے۔ اس بے غیرت کا جب عہدہ نہیں رہے گا تو کیا کرے گا۔ یہ وردیوں والے عہدوں والے بے غیرت اس ملک کی اکثریت کو تسلیم نہیں کر رہے۔ انتہائی ذلیل اور حرام خور اس ریاست پاکستان کو ملے ہیں۔

Фото профиля 💕nishi 💞💔
💕nishi 💞💔1 год назад

یہ فسطائیت 3 سال سے جاری ھے اقوام متحدہ نے نوٹس نہیں لیا میں نے اکثر اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیموں کو ٹیگ کیا ھے دیکھ لیتے ہیں اب اقوام متحدہ کیا چن چڑھا لے گی فلسطین پر انسانی تاریخ کے بدترین مظالم ہوئے کیا کر لیا اقوام متحدہ نے؟

Фото профиля ⁱᴾⁱᵃⁿچوہدری عادل
ⁱᴾⁱᵃⁿچوہدری عادل1 год назад

ابھی بھی جھوٹے چینلوں کی خبریں آگے پہنچا رہے ہو اور جھوٹے لوگوں کو فالو کیا ہوا انصافیوں نے

Фото профиля 𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝1 год назад

ل تے وجے اقوام متحدہ

Фото профиля Galaga
Galaga1 год назад

Yeh kutte sirf notice lete hai karte kuch nhi

Фото профиля سچے لوگ
سچے لوگ1 год назад

صحیح بات یہ ہے کہ ان سب کو مارو لات ، ہمارا ملک ہے ہم نے ہی سنبھالنا ہے۔ ابھی سی این این پر بھی فہد حسین جیسے بندے سے انٹر ویو لیا گیا ۔ یہ کتے کی دُم ہیں ۔ ان پر فلسطین کے لاش کے ٹکڑوں کا اثر نہی ہوا ۔ اپنا ملک خود سنبھالنا ہے ۔

Фото профиля Abdul Mateen
Abdul Mateen1 год назад

یار ارسلان بھائ آپکو اور کوئ چینل نہیں ملا جسکی نیوز لگاتے ☹️

Фото профиля AzadKhan
AzadKhan1 год назад

@UN @UNHumanWrongs @UNHumanRights

Фото профиля Muhammad Salman
Muhammad Salman1 год назад

@Chotakaptan Did u Tag ??? The answer is NO

Похожие видео