Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
الحمداللہ تعالٰی۔۔۔
208,887 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

صاحبزادہ فضل کریم صاحب دو دفعہ صوبائی اسمبلی اور دو مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن ' صوبائی وزیر رہے ۔ ان کا تمام سیاسی کیریئر کسی قسم کی کرپشن اور اقربا پروری کے الزام سے پاک رہا ۔ صاف ستھرے سیاسی کیریئر کے بعد اللّٰہ کے حضور پیش ہو گئے ۔ جب تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کیا تو میرے دل نے کہا حامد رضا صاحب پر بڑی بھاری آزمائش پڑی۔ انہیں استقامت دینا ۔ لیکن سخت دباؤ میں وفاداری سے کھڑا رہ کر حامد رضا صاحب نے اپنی اور اپنے والد محروم کے نام کی لاج رکھ لی ۔

یہ تو حشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون وہ وقت دور نہیں جب میرے رب کے سامنے سب نے پیش ہونا ہے جو مشکل وقت میں دین کا وفادار نہیں رہا وہ کسی کا وفادار نہیں ہو سکتا یہ بات پتھر پر لکیر ہے

اللّٰہ آپ کو آگے بھی ہمت عطاء فرمائے آمین

الحمد اللہ

@Zia1O اللہ آپ کو بہت ساری خُوشیاں عطا فرمائیں ! آمین

Loyal lion of Khan who didn’t mix himself with controversies.

سلوٹ ہے اپکوں ♥️♥️

آج صاحبزادہ فضل کریم صاحب کی روح بہت خوش ہو گی کہ ان کا بیٹا حق اور سچ کی خاطر ڈٹ گیا ہے حامد بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کے والد صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
Ähnliche Videos
یہ سَنیں پاکستان کے بارے میں اور فخر کریں۔ الحمداللہ۔
Mir Mohammad Alikhan
47,778 Aufrufe • vor 1 Jahr
