正在加载视频...
视频加载失败
الحمداللہ آج سرزمین شام سے خونخوار درندے بشار الاسد کے درندگی کا خاتمہ ہوا۔ ہزاروں قیدی رہا عقوبت خانے ٹوٹ گئے۔ مسلمانوں کو جیت مبارک ہوں۔
252,784 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

اصل بات یہ ہے کہ ان لوگوں کو کون سپورٹ کر رہا ہے ؟؟ اور یہ اچانک اتنی طاقت میں کیسے آ گئے سوچنے والی بات ہے

شاید اپ نے ان کے بارے میں صحیح پڑھا ہی نہیں ہے جو یہاں پر پاکستانی اور ایران کے کچھ لوگ پروپیگنڈا کر رہے ہیں اپ ان کے پروپیگنڈے میں اگئے ہو پہلے پوری تحریک پڑھو پھر اپ کو پتہ چل جائے گا!! یہ صرف اپ کی سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ وہاں پر 75 فیصد سنی ابادی ہے اور 10 فیصد اہل تشیع ہے اور بشر الاسد 75 فیصد کے خلاف تھا

دیکھنا یہ ہے کہ بشارالاسد کی شکست کا فائدہ کس کو ہو گا۔ مسلمانوں کو تو نہیں ہوگا۔تو پھر بینیفشری کون ہوگا۔ یہ وقت بتاۓگا۔

مسلمانوں کو کیوں نہیں ہوگا !! جب بشر الاسد پاور میں تھے تو ان سب کا فائدہ عرس کو ہوتا تھا تب اپ لوگ کیوں نہیں بولتے تھے

اسرائیل آپ کا شکریہ کہ آپ کے فوجی و مالی تعاون کی بدولت مسلمانوں نے شام میں فتح حاصل کی.

Hahahaha Yeah Propaganda Hain

After Bashar al-Assad's departure, U.S.-backed groups are likely to form the government. Syria may come under direct control of the Pentagon, operating in a manner similar to Egypt. The United States is determined to ensure Israel's security at all costs.

I don't think so

الحمدللہ! اللہ کی مدد سے مظلوموں کو آزادی ملے، اور امن کا دور آئے۔

Alhumdulillah Mubarak ho

@digitalnews804 شکریہ
