Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

*الحمدللہ حق اور سچ کی فتح لکی مروت 🇧🇫✌🇵🇰

362,278 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

‼️ لکی مروت میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، دو خوارج ہلاک☠️🗡️ 🔻لکی مروت🇵🇰 کے علاقے باخمل احمدزئی میں مقامی امن کمیٹی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹپو گل گروپ) کے عسکریت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق شدت پسند تخریب کاری کی نیت سے علاقے میں داخل ہوئے تھے، تاہم مقامی قبائل، امن کمیٹی اور پولیس کی بروقت اور مربوط کارروائی نے ان کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ 🔻شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ 🔻انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس، ذوالفقار حمید نے لکی مروت پولیس اور امن کمیٹی کی جرات مندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے آپریشن میں شریک اہلکاروں کے لیے نقد انعامات اور توصیفی اسناد کا اعلان کیا۔ انہوں نے لکی مروت کے غیور عوام کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Defense Intelligence

18,142 görüntüleme • 1 yıl önce