Loading video...
Video Failed to Load
الرٹ 🛑 سالار کاکڑ سمیت 70 لوگ کل رات سے لاپتہ ہیں
37,926 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Allah pak in zLimo ko dard nak ajam dena mere rab😭

@ravian_dani حد ہو گئی ہے جنگ میں بھی ہسپتال پر کوئی دشمن حملا نہیں کرتا۔پمز اور پولی کلینک پہ بھی حملا کر کے شہیدوں کو غائب کیا

حلیم عادل شیخ اور ایم این اے فہیم اور کراچی کے دیگر لوگ بھی غائب ہیں

#IslamabadMassacre #RELEASEIMRANKHANNOW

Bhaar mae jaye ye sab

پنجاب کی ساری قیادت کو فارغ کریں اور باقی لوگوں کو بھی

سالار بھائی صبح 11 بجے سپیس پر بات کر رہے تھے میں سن رہا تھا ان کو

Salar Noor kakar KY sath geya tha aik Banda Jo shaheed howa us ko ambulance may betana k Liye gaye thy

وزیر داخلہ نے کہا کہ آپ لوگ افغانی ہو جب ہم افغانستان کا پرچم لہراتے ہے تو اسے تب بھی اعتراض ہوتا ہے کہ آپ تو پاکستانی ہے

سالار کاکڑ اٹک سے گرفتار ہیں سنا ہے ۔شاہد خٹک کا نہیں پتہ
