Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

السلام علیکم ان دونوں کو کوئی جانتا ہے

29,806 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 1

Фото профиля malik ❤
malik ❤1 год назад

G mai janta ho

Похожие видео

"عمران خان صاحب کی دو بہنیں گرفتار ہیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ دونوں وہاں نہتی موجود تھیں، دونوں الگ الگ طرف اکیلی اکیلی کھڑی تھیں۔ ان کے ساتھ کوئی کارکن بھی نہیں تھا کہ دفعہ 144 کا نفاذ ہو جاتا اور ان کو وہاں سے گرفتار کیا گیا۔ ان کے پاس سے کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی، نہ کوئی مائیکروفون ملا جس پر وہ بول رہی تھیں، لیکن اب پولیس کہہ رہی ہے کہ وہ بھی برآمد کرنا ہے۔ پھر کہہ رہے ہیں کہ دھماکہ خیز مواد ان "دہشت گردوں" سے برآمد کرنا ہے۔ ان کا ریمانڈ پر ریمانڈ دیا جا رہا ہے۔ دونوں خواتین کی عمر ستر سال سے زیادہ ہے۔ یہ ہے پاکستان میں نظامِ انصاف، اور جج ریمانڈ پر ریمانڈ دیتے چلے جا رہے ہیں۔ پورا پاکستان جانتا ہے کہ ان کا بھائی سابق وزیراعظم ہے، سب جانتے ہیں کہ وہ گھریلو خواتین ہیں، ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وہ صرف اپنے بھائی کے لیے باہر نکلتی ہیں، احتجاج کرنے یا جیل میں ملنے کے لیے۔ انہوں نے تو یہ بھی کہا کہ ہمیں اندر رکھ لیں بے شک، لیکن ہمارے بھائی کو چھوڑ دیں۔" Imran Riaz Khan #UndeclaredMartialLaw

PTI

50,034 просмотров • 1 год назад