Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

الطاف حسین کی باتیں سچی ثابت ہورہی ہیں

58,547 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

الطاف حسین ٹانگیں توڑنے کی بات کرتا تھا، مریم نواز آج اُنگلیاں توڑنے کی بات کر رہی ہیں۔ کراچی کےالطاف حسین کا نیا چہرہ اس وقت وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کی شکل میں پنجاب پرحکومت کرہا ہے جس نے میڈیا اور عام آدمی میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔ پنجاب کے الطاف حسین(مریم نواز) کی طرف سے سٹینڈنگ آرڈرز ہیں کہ جو صحافی تنقیدی سوال اٹھائے اسے نوکری سے نکلوا دیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کراچی میں جزل ضیا کی مدد الطاف حسین کے مقابلے میں ایک چھوٹی طاقت بنا دی گئی تھی مگر چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari کی قیادت میں آج کراچی کا مئیر پیپلزپارٹی کا ہے۔ آج پنجاب میں بھی پیپلز پارٹی ماضی کے کراچی والی صورت حال سے دوچار ہے۔ الطاف حسین کے کراچی کی طرح آج پنجاب میں عام لوگوں اور پیپلزپارٹی کے بنیادی آئینی حقوق معطل ہیں۔ انشاللہ پیپلز پارٹی پنجاب کے الطاف حسین(مریم نواز)کو بھی اسی طرح شکست دے گی جس طرح اس نے کراچی کے الطاف حسین کو شکست دی تھی۔ کراچی کی پنجاب میں بھی اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی اور بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہونگے ۔ دعا ہے کہ ٹک ٹاکر الطاف حسین کےانجام میں پرانے الطاف حسین کی طرح لندن کی تنہائیاں نہ لکھی جائیں۔

Faisal Mir

32,115 görüntüleme • 9 ay önce