Loading video...
Video Failed to Load
الطاف سے لاکھ اختلاف، لیکن بات ٹھیک کر گیا
86,503 views • 3 years ago •via X (Twitter)
34 Comments

الطاف بھائی ہمشہ سچ اور حق بات کہتے ہے اور یہی کڑوا سچ بہت سے لوگوں ناگوار گزرتا ہے

Ye baat jub altaf bhai ne boli to mujhe bohat ajeeb laga. Aur mqm ko vote na dene ka souch liya tha Per kafi hud tak sahi kaha

woh jo bat krta tha theek krta tha lekin samjh nahi ayi awam ko

جو سچ بولتا ہے اس پر ہی مظالم ہوتے ہیں اور جلاوطن ہونا پڑتا ہے الطاف بھائی ایک مثال ہیں

دشمن بھی مانے کہ الطاف حق پر ہے ایسا ہے ہمارا قائد لو یو @AltafHussain_90

کلبوشن بھی حق پے تھا۔ ہمیں ہی گمراہ کیا ہوا تھا حرام زادوں نے

I hate him so much

تمہارا لکھنا بتا رہا ہے تمہاری تربیت میں کمی ہے پہلے تمیز سیکھو لکھنے کی محترم جناب الطاف حسین بھائی 🌼✨🤍

ان کے بارے میں اب جو بھی بولے گا اس قوم کو سوچنا ضرور پڑے گا 👇

ماشاءاللہ اج الطاف حسین کی تقریر شئیر کی ہے بہت جلد نواز شریف کی تقریریں بھی شئیر کریں گے

پیارا بات تو ٹھیک کرگیا

اج تو یہ بھی تم لوگوں کو باہ باپ لگ رہا ہے.. ما یکو کسی نوں تے پیو برانڑاں چجڈ دیو..

Altaf Bhai ne in sub zulm ko jheela he Jo AJ Khan sahab ke sath or PTI ke sath ho Raha he hum kl Altaf Bhai ke sath khare Hote to aj ye door na hota Altaf Hussain gaddar he btaya gya thik usi trah jis trah AJ kl Imran Khan ko gaddar kaha ja Raha he or sheikh mujeb ko kaha gya

Haq ki khuli.kitab altaf altaf

الطاف حسین سے لاکھ اختلاف صحیح مگر جو باتیں اس نے کہیں ہیں وہ بلکل درست ہیں

Sharabee killer loose in the streets of London.

He is evil (terrorist) genius

پہلی بار خنزیر کے منہ سے اچھی اور سچی بات سنی ہے

بھائی اگر یہ بات ٹھیک کرے تو کیا اسکو پوجے گے؟؟ ہوش کے ںاخن کے۔۔

بھائی کی مجبوری ہے پر سچ ضروری ھے

Pakistan National Alliance against Zulfikar Ali Bhutto (even took his life becoz he stood for democracy) and now PDM against Imran Khan we all can see the is doing same. We have to change the present! Can't let the past repeat.

At least don't mention this mass murderer.

ان غداروں کی free publicity مت کریں اللہ کا واسطہ 🙏🏻🙏🏻 غدار غدار ہی رہتا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے

یہ ٹھیک بھارتی آرمی سے مدد مانگتا تھا۔ اپنے آپ کو وردی ولاے غُنڈوں سے بچانے کیلئے

Altaf hussain hamesha sahi baat kartay hai jo haqeeqat pay mubni hoti hai..✌

بھاڑ میں جائے

یہ ایک کتا ہے اس کی بات مت کرو

دودھ کا دھلا یہ بھی نہیں ہے، آخر گھر کا بھیدی ہے یہ بھی

Ab ap ko sb ki btin thk lgy gi

یہ وہ لوگ ہیں جو تھوکتے بھی جاتے ہیں اور چاٹتے بھی جاتے ہیں ۔ ابھی بھی جو درگت بن رہی ہے پاکستان کی اس میں ایم کیو ایم برابر کی شریک ہے ۔یہ بھی ایک طریقہ ہوتا ہے “ حق بول کر داد لینے کا “ جیسے آپ دے رہے ہیں

He always speak truth ap log tassub ki bina b bas itkhelar krty ho ,

آپا سارے نے کملیاں نی ہو جانا

hahaha

ارسلان ولد نریندر مودی کوئی شرم کوئی حیا ؟
