Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اللہ اس بھائی کے رزق میں برکت عطا فرمائے
101,922 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

آمین۔۔۔ لیکن۔۔ سر۔۔ دکاندار اور کھانا وصول کرنے والوں سے گزارش ہے۔۔ کہ اسکو۔۔"تھوڑا سا" سا آگے پیچھے ہو کے خود شاپر/کھانا/پارسل پکڑا دیں۔۔ اور خود وصول کر لیں۔۔ بائیک سے نا اترنے دیں۔۔ جزاکم اللہ خیرا ۔۔

ہمت مرداں مدد خدا اللٰہ محنت کا پھل دیتا ہے کم ہوتا ہے لیکن برکت والا ہوتا ہے مشکلات مکھن میں سے بال کی طرح نکل جاتی ہیں #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو

Ameen

Ameen

Aameen summa Aameen

اللہ تعالٰی آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کو بے پناہ ہلال روزی عطا فرمائے آمین

@foodpanda_pk can you please let me know about the details of this rider?

آمین ثم آمین یا رب العالمین

@hammadali264 ایسے لوگ اللہ ہاک کے مجبوب ترین لوگوں میں سے ہوتے ہیں۔۔یہ ہوتے ہیں معاشرہ کی اچھی پہچان بنانے والے۔۔ اللہ پاک اس باہمت نوجوان کے رزق میں فراخی عطا فرمائے۔
Ähnliche Videos
Sensitive content
یقینا جو اپنا رزق بانٹ کر کھاتے ہیں انہی کے رزق میں اللہ تعالی برکت عطا فرماتا ہے
Khalid Gurmani
50,718 Aufrufe • vor 1 Jahr
