正在加载视频...
视频加载失败
اللہ حیدر سید کی حفاظت کرے
26,952 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ماں جی حوصلہ رکھیں، سب کی دُعائیں حیدر اور آپ کے گھر والوں کے ساتھ ہیں۔ اللّٰہ رب العزت ضرور آسانیاں پیدا فرمائیں گے، إن شاء الله

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

آپا حیدر سعید ایک بہادر ماں کا بہادر بیٹا ہے وہ سرخروں ہو کر واپس آئیں گا ✊✌️

Ameen ya Rabul Alameen 🤲🥹

Ameen

Hosla Sha Allah khryt Sy wapis I ga..Allah aap sbki hifazat kray asaniya ho aap k liy..stay strong sister

آمین یارب العالمین 🤲 حیدر سب کے لئے آواز اٹھاتا تھا، قیادت سمیت تمام سوشل میڈیا اسکو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

In sha Allah Ameen summa Ameen

آنٹی آپ ماں ہیں آپ کی تکلیف کا اندازہ لگانا تو مشکل ہے لیکن آپ حوصلہ رکھیں، ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ ضرور مدد فرمائے گا، اور حیدر بہت جلد آپ کے پاس ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین۔

امین

Ameen
相关视频
اللہ پاک ایسے ظالم حکمرانوں کو برباد کرے اور حیدر سعید کی حفاظت کرے آمین 🥺
SadiaPTI
53,585 次观看 • 4 个月前
