Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

🚨 اللہ سمیر منہاس کو ہمارے کوچز سے بچائے۔۔ سلمان بٹ ایسا بہت کم ہوتا ہے جب ایمرجنگ بیٹر پہلے ہی سیزن میں پرفارم کرنا شروع کر دے، سمیر منہاس ایک بہترین پلیئر ہے میری دعا ہے اللہ اُسےہمارےکوچز سے بچائے۔ #HBLPSL11 #PSL2026 #SameerMinhas

28,652 views • 5 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کبھی کبھی نماز کے بعد اس طرح دعا کر کے دیکھیں! اے اللہ! میرے پاس دکھانے کے لیے کچھ نہیں، لیکن مجھے امید ہے کہ میری کوئی ایک نیکی تجھے پسند آ گئی ہوگی، حالانکہ میرے پاس زیادہ تر تو گناہ ہی ہیں اے اللہ! مجھے بھلائی میں اس قدر مصروف کر دے کہ میں غم کو بھول جاؤں۔ مجھے تھکن سے دور رکھ، یہاں تک کہ میں تیری نعمتوں پر شکر گزار بن جاؤں اے اللہ! اگر واقعی میری دعائیں ان گناہوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہیں جو میں نے کیے، تو مجھے معاف فرما دے اور میرے گناہ مٹا دے، میرے مالک۔اے اللہ! اپنے بندے کو دکھا دے کہ یہ زندگی کتنی خوبصورت ہے اور کتنی آسان ہے اے اللہ! اگر میرا رزق آسمانوں میں ہے تو اسے اتار دے، اگر زمین میں ہے تو اسے نکال دے، اگر مشکل ہے تو اسے آسان کر دے، اور اگر وہ حرام ہے تو اسے پاک کر دے۔ (حدیثِ مبارکہ): اسے ضرور شیئر کریں، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص کسی کو ہدایت کی طرف بلائے، تو اسے ان سب لوگوں کے برابر ثواب ملتا ہے جو اس کی پیروی کرتے ہیں، اور ان کے اجر میں سے کچھ بھی کم نہیں کیا جاتا۔" (صحیح مسلم، حدیث: 2674)

شبانہ شوکت

36,892 views • 7 months ago

آہستہ آہستہ ذرا دھیان لگا کر ان الفاظ کو اللہ سے کہو۔ اے اللہ میں صرف تجھ پر ہی بھروسہ کرتی/کرتا ہوں، میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہوتا ہے تو میں جانتی/جانتا ہوں کہ سب تیری طرف سے ہے۔ میری اپنی کوئی طاقت نہیں۔ میری آزمائشوں میں، میں تجھ پر ہی بھروسہ کرتا/کرتی ہوں۔ میرا فتنوں اور مشکلات پر بھی مجھے تجھ پر یقین ہے۔ میری کامیابی اور وقتی ناکامی سب تیرے ہاتھ میں ہے۔ میری روح بھی میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ یا جبار، یا کریم، یا مالک، یا غفار، یا ودود، یا عزیز، یا لطیف۔ میں تیری رحمت کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا/سکتی نہ ہی جی سکتی ہوں۔ مجھے ہر برائی سے بچا، میری نکلنے اور لوٹنے کی ہر راہ میں ہدایت دے اس وقت، آج کے دن اور اس دن تک جب تک تو نے میری موت کا وقت لکھا ہے۔ (آمین ضرور کہیں) یہ دعا ان شااللہ بہت زیادہ طاقتور ہے،اسے جتنے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں،ضرور کریں آپ حیران ہو جائیں گے یہ جان کر کہ کتنے لوگ اس دعا کے سخت ضرورت مند ہیں۔ (جزاک اللہ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو کسی کو ہدایت (صحیح راستے) کی طرف بتاتا ہے، اسے وہی اجر ملتا ہے جو اس راستے پر چلنے والے کو ملتا ہے، بغیر اس کے اجر میں کوئی کمی کی کئے۔"

شبانہ شوکت

12,530 views • 7 months ago