正在加载视频...

视频加载失败

اللہ میاں تھلّے آ اپنی دنیا ویہندا جا یا اسمانوں رزق ورھا یا فِر کر جا مُک مُکا 💔🇵🇰

177,242 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Noshi Gilani 的头像
Noshi Gilani3 年前

💔🤲

Muhammad Asif Khan 的头像
Muhammad Asif Khan3 年前

پروردگار ! صرف بنا دینا کافی نئیں تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر ہم لوگ تیری کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں پروردگار ! یار ، ہمارا خیال کر افکار علوی

Faisal Tahir 的头像
Faisal Tahir3 年前

سائیں اختر علی لاہوری ۔ ایک واقعہ کا مفہوم ہے اللہ تعالی نے ایک دفعہ فرشتوں کو حکم دیا کہ یہ بستی تباہ کر دو۔ فرشتوں نے کہا وہاں تیرے بندے عبادت بھی کرتے ہیں وہ بھی تباہ کو جائیں گے۔تو اللہ نے کہا ہاں جو غلط ہو رہا ہے وہ اسکو روکتے بھی نہیں ہیں اور اسکے خلاف بولتے بھی نہیں ہیں۔

کاظمی - کپتان کا سپاہی 的头像
کاظمی - کپتان کا سپاہی3 年前

آزمائش اور تکلیف میں صبر کی تلقین ہے کوئی سال ڈیڑھ پہلے اللہ نے اسی قوم پہ برکتیں اور آسانیاں بھیجیں اور اس قوم نے بنی اسرائیل کی طرح کفران نعمت کیا خود کو بدلو خود کو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو یہ زمین زندگی آفاقی زندگی کے ۲ گھنٹوں کے برابر ہے ، اپنی آخرت سنوارو

Sheikh saira sahiba 的头像
Sheikh saira sahiba3 年前

Just tears in our eyes

Benish mustafa🇵🇰♥🇵🇸 的头像
Benish mustafa🇵🇰♥🇵🇸3 年前

یہ ملک اس وقت یا تو ایران جیسا انقلاب چاہتا ہے یا پھر چین کی طرح چار سو کرپٹ لوگوں کو مارا جائے کتوں کا دھندا ہی مکایا جائے-

Dopamine 的头像
Dopamine3 年前

دیکھ مالک تیری دنیا میں تیرے لوگوں نے تیرے لوگوں کا رزق تنگ کر دیا

Farhaj Ahmed 的头像
Farhaj Ahmed3 年前

@intazarpanjutha اے اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کے حال پر رحم فرما، آمین 🤲🏻

Adil Khan Jadoon 的头像
Adil Khan Jadoon3 年前

😢🥺 اس ظلم، جبر، غربت، افلاس، فاقے، ناکے، ڈاکے سب سب کی ذمہ دار ہماری اشرافیہ اور اسٹیبلشمنٹ ہے. خدا انکو تباہ وبرباد اور نیست و نابود کردے آمین یارب العالمین

相关视频