Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اللہ نے چاہا تو ائے گا تو خان ہی۔
272,456 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

انشااللہ ♥️

انشااللہ

@Imrankh05030012 ہم نا باز آئیں گے محبت سے

ان شاءاللہ خان صاحب اپنی مسند پر بیٹھیں گے ہمارا پاکستان جہاں سے اس کے مستقبل کو ہم سے چھینا گیاوہیں سےشروع کریں گے میرا رب ہے اس نے وعدہ کیا ہے جو حق اللہ پکارے گا وہ اس دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوگا یہ فوج بھی میری اور یہ ملک بھی میرا انہیں میں سے اللہ ایک کو ہدایت دے گا!🤲🏼

Tiktok ویڈیو ہے اصلی پولیس نہیں۔ خان تو انشاﷲ واپس آئیگا ۔ مگر یہ وردی والے ۔۔۔کہیں سدھر ہی نہ جائیں!!

خان تو آئے گا انشااللہ ۔ اب کہیں اسکی نوکری نا چلی جائے ۔

انشاءاللہ۔۔۔خان صاحب آئینگے اور حق کی جیت ہوگی

انشاءاللہ عافیت کے ساتھ @ImranKhanPTI 🇵🇰🕋 حَسْبُنَااللهُ ۱۰۰%🕋❤️🇵🇰 حَسْبُنَااللهُ ونِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى ونِعْمَ النَّصِير حَسْبُنَااللهُ ونِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى ونِعْمَ النَّصِير حَسْبُنَااللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى ونِعْمَ النَّصِير
