Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اللہ پاک ہمارے رشتے داروں کو یہ رسم کرنے کی توفیق عطا فرما 🙂
40,784 görüntüleme • 12 gün önce •via X (Twitter)
31 Yorum

مجھے اپنا رشتے دار بنائے میں ان کے ساتھ آو اور سارا مال مسروکا لے کر بھاگ جاو🤣😂

ہمارے ہاں بھی یہ رسم ہوتی ہے عورتوں اور مردوں دونوں میں مگر وہ سارے پیسے جو کام والے ہوتے ہیں ان کو ملتے ہیں

Northern sidez p hotaa ye yraa

@Badar2244 امان۔ مطلب ٹرے میں رشتے داروں سے مانگنا 😂

اچھی رسم ہے خوبی یہ ہے کہ نام و نمود شو شا نہیں ہے دوسری بات یہ کہ سب خوشی خوشی دے رہے ہیں جبر نہیں کوئی 🌹♥️

پٹھانوں کی رسم ھے

یہ پختونخوا میں قبائل کے ہاں رائج منگنی کا رسم ہے اور یہ ساری رقم لڑکی کو بطورِ تحفہ دیا جاتا ہے

hahahaha...ye kis city ki rasam hai

pashtonu ke shan an ban

آمین

Hahaha

اس کے لئے پھلے والی بھابھی کے سر کے اوپر سے گزرنا پڑے گا😂🤲

منگنی میں دودھ پلائی کی رسم پر پیسے دے رہے ہیں

Ameen😆

آمین یارب العالمین 🤭😂

بہت سوں کا دل پھڑپھڑا رہا ھو گا 🤣🤣

آمین 🤲

آمین ثمہ آمین

Abb Ghareebon Kay Samnay Yeh Laey Kar Jao Kay Iss Mai Say Joo Lena Hay Laey Loo.

My dear brother this is called Lain dain

آمین

آمین 🥰😅

Ameen

قبائلی رسم ہے

ھسھاھا

آمین یا رب العالمین 🤲🙂 اللہ پاک سب کو نیک رسمیں ادا کرنے اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ❤️✨

میجر صاحب یہ رسم کون سی ہے

واپس ڈبل دینے ہوتے ہیں 🥴

ھاھاھاھاھا

امین ثم امین

FAKE NOTES SYNDICATE GET TOGATHER
