Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
الوداع عمار... 💔💔💔
165,810 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ایک طرف فواد چوہدری، پرویز خٹک، علی زیدی جیسے لوگوں نے وزارتوں کے مزے لئے اور خان صاحب سے غداری کرکے سائڈ پر ہوگئے۔!! تو دوسری طرف میاں عباد جیسے لوگ اپنے بیٹے کی قربانی دے کر وفاداری نبھا رہے ہیں!! 💔

بڑا دشمنُ بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے @OfficialDGISPR Allah will serve you justice

یہ اس بچے کا نہیں 24 کروڑ بے غیرت لوگوں کا جنازہ جا رہا ہے۔کب تک ہم اپنے بچوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے

حقیقت ٹی وی تم اس سے زیادہ کچھ نہیں لکھ سکتے کیونکہ تم نے اپنا بھائی بچا لیا ہے باقی سب بھاڑ میں جائیں

ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو ایسی تڑپ تڑپ کر مارنا ہے💔🥹

عمار کا قاتل کون ؟

Lahore walo kiya es sab k bad bhi corrupt e azam mian gawalmandiala ka isteqbal karo ga or usay vote do gay?????

اتنا ظلم تو مقبوصہ کشمیر مے بھارتی فوج نے کبھی نا کیا ہو گا جو ظلم پاکستان کی فوج اپنے لوگوں پر کر رہی ہے

Your tweets are not enough to raise voice, you can’t even speak about politics in your videos . You are compromised after your brother’s abduction!

اللہ پاک سے ایک ہی دعا ہے کہ اللہ پاک عمار فاروق کو انصاف دے امین امین۔
