Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
الوداع ننھے شہزادے, الوداع۔۔۔ #عمار_کا_قاتل_کون
382,388 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

کسی نے سچ لکھا۔۔ دشمن کے بچے پڑھ لکھ کر چاند تک پہنچ گئے۔۔ اور ہمارے بچے قبرستان تک ۔

اک پُتر بازی ہار گیا جِند پیو دے ناں توں وار گیا کوئی معافی منگ کے گھر آیا کوئی ست سمندر پار گیا اک گھر دا دیوا بُجھیا اے دس تیرا کیہ "سرکار" گیا کوئی ویکھے اج دے یوسف نُوں کِنج ہجر دا صدمہ مار گیا اُٹھ یار حکیما نس چلیئے ایتھے جیونا ہو دشوار گیا اک پُتر بازی ہار گیا

😭💔 اللہ ان ظالمو کو دردناک عذاب دے ۔ جنہیں ایک بچے پر رحم نہیں آیا ۔

جو شکایتیں پاکستان کے حکمران نہیں سن سکے ۔۔ وہ شکایتیں عمار 😭 دنیا سے دور ہو کر اللّٰہ پاک کو سنانے چلا گیا ہے ۔۔ اور میرا رب بھولنے والا نہیں ہے اس چیز پر میرا ایمان اور یقین ہے 😭😭😭😭

جس کسی کو کوفہ دیکھنے کا شوق ہو تو وہ پاکستان دیکھ لے، خدا کی قسم کوفہ کے لوگوں کی طرح بے حس ہیں، کسی کے مرنے پر ماتم بھی کر گزرتے ہیں، لیکن جب تک مرنے والا زندہ ہے، ذرہ سا بھی غیرت کو جھنجھوڑنے کی کوشش بھی نہیں کرتے.... 😢😢

قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی۔ یہاں الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔دکھ، تکلیف، قرب الفاظ یا جملوں میں بیان ہونے سے قاصر ہیں۔ دل سے نکلی آہ ضروری عرش تک پہنچنے گی۔ وہ ضرور ظالموں کا حساب لے گا۔انشاءاللہ

یہ بھگوڑہ پھر آرہا ہے

Is ko kya pta pakistan 🇵🇰 itna zalim hai ,
