Loading video...
Video Failed to Load
الیکشن والے دن ووٹ ڈالنا اس دن کا سب سے بڑا جہاد ہے ۔ اسکا آپ کو ثواب ملے گا ۔ ووٹ ڈالنا مرد و عورت پر کیوں ضروری ہے ۔ مرشد مولانا اسحاق رحمہ اللہ نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے ❤️
178,517 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Mohsin Raza2 years ago
یہ ہوتا ہے عالم!! کروڑوں رحمتیں ہوں۔

Danyal Aziz🇵🇰2 years ago
حقیقی آذادی کیا ہے؟؟

Khani2 years ago
یقیناً سب سے بڑا جہاد 💯

tahira رعنا2 years ago
کیا زبردست جذبہ ہے ماشااللّٰلہ ✌️

Imrana2 years ago
Good ppl leave early,

Rana Abdul Ra'uf2 years ago
@RottiKholDeyo

Subqat Ara2 years ago
بالکل بجا فرمایا آپ نے
