正在加载视频...

视频加载失败

الیکشن ڈکیتی کا پوچھا تو عامر میر نے گالی دیدی ؟

313,815 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

5 条评论

Haider Ali 的头像
Haider Ali2 年前

پچھلے دو سالوں میں اپنے چمچوں سے وارداتیں کروا کروا کے ان نیوٹرلز نے پاکستان کا ستیاناس کردیا۔ آئین کو پامال کیا، جمہوریت ختم کردی، کمر توڑ مہنگائی، شہریوں کو اغوا، ان پر تشدد۔

لقمان محمود پڈھیار ⁦🇵🇰 ⁩🇸🇦 🇴🇲 的头像
لقمان محمود پڈھیار ⁦🇵🇰 ⁩🇸🇦 🇴🇲2 年前

عامر میر کا بھائی تو اجکل انقلابی بنا ہوا ہے اور یہ حرام کا پیلا حرام کھا کھا کر اندھا ہوچکا ہے

seven sky awan 的头像
seven sky awan2 年前

حامد میر کو اللہ نے ہدایت دے دی ہے اس کو بھی مل جائے گی

Mahfooz Bhullo Nargana 的头像
Mahfooz Bhullo Nargana2 年前

عامر میر جیسے لوگوں نے جو چھ مہینے لگا لیے ہیں ابھی یہ ملک سے بھاگ جائیں گے انہوں نے اتنا حرام کا مال اکٹھا کر لیا ہے یہ اپنی زبدگی مزے سے گزاریں گے لیکن ان کے بچے انشااللہ پیزے اور برگر بیچیں گے جس جس نے کرپشن کی ہے جس جس نے حرام کمائی کی ہے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے اللہ پاک ان سب کا بیڑا غرق کرے آمین.

Tallat Abbasi 的头像
Tallat Abbasi2 年前

یاد رہے ان کا واحد کا صاف اور شفاف الیکشن کروانا تھا لیکن یہ یہاں مکمل پارٹی بنے ہوئے ہیں ۔ حامد میر کو چاہیے اپنے بھائ کے گلے میں پٹاڈالے ورنہ اس کی کوئ لال کر دے گا ۔

相关视频