正在加载视频...

视频加载失败

الیکشن کمیشن کا عملہ کہاں تھا؟

1,252,599 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ashar Abbas Nasir 🇵🇰 的头像
Ashar Abbas Nasir 🇵🇰3 年前

میر صاحب اس وڈیو کی کوئی آڈیو نہیں دوسرا جن لوگوں نے دھاندلی کرتے پکڑا ہے انہوں نے ویڈیوز بھی بنائی ہیں اور ساتھ چلا چلا کر بتا بھی رہے ہیں کے پیپلز پارٹی دھاندلی کر رہی ہے۔ لہذا یہ ویڈیو آپ کے معیار کی نہیں بلکہ آپ اس ویڈیو کے معیار کے ضرور ہیں۔

RajaWaseem(OneManArmy) 的头像
RajaWaseem(OneManArmy)3 年前

@sobiachaudhry15 حامد میر صاحب کی کراچی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر مبنی یہ تیسری پوسٹ ہے ایک میں تیر پر ٹھپے،دوسری میں ترازو اور اب بلے پر ٹھپے لگتے دیکھ کر جواب مل گیا کہ ہماری پیاری ن لیگ ان انتخابات میں ستو یا شائد بھنگ پی کر غیر متعلق کیوں تھی

𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 的头像
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵3 年前

یہاں

asim muneer 的头像
asim muneer3 年前

Trying to show as if Pti cheated where as it is clear as day Ppp cheated everywhere

Mr Vam ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Mr Vam ⁱᴾⁱᵃⁿ3 年前

لفافے کا کمال دیکھو ۔ لفافا جادو کے سات ایک جیب سے دوسرے جیب میں گیا۔۔۔

Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰 的头像
Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰3 年前

بکواس اور جھوٹ کے کچھ نہیں، سبکو پٹواری سمجھا ہوا ہے ان حرامخور لفافوں نے۔

Imran Khan Fans 的头像
Imran Khan Fans3 年前

امجد آفریدی نے پیپلزپارٹی کی دھاندھلی پکڑی۔ پیپلزپارٹی نے اپنی غلام سندھ پولیس سے الٹا امجد آفریدی کو ہی گرفتار کروا کے تشدد کر کے جھوٹا کیس ڈال دیا۔ #کراچی_کپتان_کا

Ata Ur Rahman Malik 的头像
Ata Ur Rahman Malik3 年前

آپ کے ابو میاں سانپ کے تلوے چاٹ رہا تھا۔ بالکل آپ کی طرح!

Faiza Mir 的头像
Faiza Mir3 年前

ہاہاہا تو سمجھتا ہے کہ سب پٹواری ہیں یہاں؟ کھوتے کے پتر

相关视频