Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش جاری ہے۔ توجہ سے سنیے۔
898,725 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

لاہوریوں کو اپنے ووٹ کیے لیے نکلنا ہوگا دھرنا دیں پرامن احتجاج کریں ڈاکٹر یاسمین راشد سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ سب کامیاب ہیں لیکن سب کے نتائج کو تبدیل کر دیا گیا ہے اب نہیں تو کبھی نہیں اس بھپرے ہوئے سانڈ کو پٹا ڈالنے کا وقت آ چکا ہے۔

لیڈرشپ خاموش ہے پتہ نہیں کیوں

آپ سب اکھٹے ہو کے انٹرنیشنل میڈیا کو بلائیں ۔۔۔موجودہ چیرمین صاحب کو بھی بلائیں ۔۔

@SalmanKNiazi1 ہمارے بہترین میرے قائد عمران خان کہ وفادار ساتھی ہیں ہم آپ کہ ساتھ ہیں ھر پل جو مرضی کر لیں لے کر رہے گے آپ کا حق

Important Note🚨 You have won; they cannot do anything if you have Form 45, make a copy and hide original. 👉Scan and upload it on Twitter 👉Protest with your PTI candidate outside the RO office Stay patient; you will win,and everyone will know about their Daylight robbery

پاکستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سُنا دیا ہے۔ اس فیصلے کا احترام کیجئے۔ نتائج بدل کر لعنت کے مستحق نہ بنیں
Benzer Videolar
Sensitive content
کشمیر میں الیکشن کی آمد آمد ہے لیکن ووٹ مانگنے آنے والے لیڈروں کو حاملہ کرنے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے 🤪🤣
Azhar Khan Aasifzai
21,310 görüntüleme • 1 ay önce
