Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
الیکشن کے موضوع پر سندھی فن کاروں کا ایک خوبصورت نغمہ!
261,824 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

PTI will win INSHALLAH this election INSHALLAH.

What a great way to describe the feeling

بہترین اللہ کرے سندھ میں رہنے والوں میں حقیقتاً ایسا ہی شعور بیدار ہو

واہ کیا خوبصورت کام ہے، نہایت اچھے انداز میں سب سمجھا دیا، چھا گئے ہمارے سندھی بھائی❤👌🏻

بس اس دفعہ اس گانے کی طرح پورا سندھ جاگ جائے اور بھٹو کو مردہ مان لے بہت اچھا پیغام ہے یہ سندھی عوام کے لیے

پھر کہتے ہیں کہ انکو دیہی علاقوں سے ووٹ ملیں گے خان صاحب ، شعور بیدار کرنے کا شکریہ

Thank you Imran Khan for making us one nation and giving us this much awareness that everywhere from Gilgit to Karachi, people of Pakistan shares the same feeling. Brought tears to my eyes

@metaphysist کیا سندھ بھی باشعور ہو رہا ہے🤔

امید ہے کہ اس سندھ والے بھٹو کو اصل میں مردہ مان لیں گے

مل کر، اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر کے روشن اپنا آج اور کل کریں گے
Ähnliche Videos
عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک خوبصورت ویڈیو
Bakhtawar khan
26,006 Aufrufe • vor 7 Monaten
