Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

"الیکٹرک گڈیاں دیوڑ تے اچھو بڑا ہی خوش اے مریم نواز تسا میرا دل جیت لیا ساری دعاواں تواڈے وس تے"😍♥️ Maryam Nawaz Sharif

62,854 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

انتہائی قابلِ عزت وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif انتہائی قابلِ عزت قائد،لیڈر Nawaz Sharif انتہائی قابلِ عزت وزیراعظم پاکستان Shehbaz Sharif انتہائی قابلِ عزت میم مسلم لیگ نواز حکومت کی یہ ہمیشہ خوبی رہی ہے کہ ایک مہینے کے اندر تو یہ اووربرج اور انڈر پاس بنا دیتی ہے لیکن انتہائی دُکھی دِل کے ساتھ آپ کو اطلاع دے رہا ہوں کہ ہماری گلی آپ کے نوٹس لینے کے باوجود ابھی تک نہیں بنی اور ابھی تک آپ کے حکم پر کسی بھی قسم کا کوئی عمل درآمد نہیں ہوا حالانکہ آپ نے نوٹس لیا جس کے ہم دِل سے مشکور ہیں،میم آپ نے تو آتے ہی سالوں کے کام مہینوں میں کر دکھائے آپ تو اُمید سحر ہیں آپ کی تو تربیت ہی ہمارے قائد اور لیڈر میاں محمد نواز شریف صاحب نے کی ہے برائے مہربانی ہماری گلی کی حالت اِس قدر بُری ہے کہ ایک دن تو کیا ایک منٹ بھی گُزارنا مشکل ہے اور لوگ کھانے کے ساتھ جراثیم کھانے پر مجبور ہیں ،میم سچ کہوں تو ساری ذمہ داری آپ ہی کے کندھوں پر ہے ہر وہ کام ہو گا جو آپ کے عِلم ہے باقی تو اللہ حافظ ہے نوٹ:- یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ وزیراعلی پنجاب کسی چیز کا نوٹس لیں اور اُس پر عمل نہ ہو،کیا کوئی ایسی طاقت ہے جو اِس کام میں رکاوٹ ڈال رہی ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏 نواز شریف کا سپاہی اور آپ کا ادنٰی کارکُن محمد شاہد نزیر احمد My contact is 0307-4450496 گلی چوک جھلار محلہ سیٹھانوالہ سٹی پتوکی ڈسٹرکٹ قصور

One Pound Fish

34,234 просмотров • 2 лет назад

آپ اور ہم اسلام آباد کو رو رہے ہیں کہ نقوی رندھاوا جوڑی نے اسلام آباد کے درخت جنگل تباہ کر ڈالے۔ ابھی ہمارا یہ ماتم جاری ہے کہ لاہور سے سینئر صحافی امین حفیظ کی یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کا دل کانپ جائے گا کہ مریم نواز صاحبہ کے لاہور میں کیا ظلم ڈھائے جارہے ہیں۔ حیران ہوں نواز لیگ کو سبزے،جنگلات درختوں اور حس جمال سے اتنی نفرت کیوں ہے اور سریا سیمنٹ سے محبت ہے؟ کیا ہماری چونچ گیلی کرنے کے لیے فطرت کی تباہی ضروری ہے یا بقول خواجہ آصف اس کے بغیر افسران کی پرتگال میں جائیدادیں نہیں خریدی جا سکتیں، کلہاڑا چلے گا تو ہی مال پانی اکٹھا ہوگا اور بیرون ملک جائیدادیں خریدی جائیں گی ؟ لاہور جوہر ٹائون سے افسوسناک مناظر Amin Hafeez AHMAD WALEED احمد ولید Ahsan Iqbal Mohammad Zubair Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Government of Punjab Shehbaz Sharif Muhammad Ali Randhawa Mohsin Naqvi Dr. Musadik Malik Zaigham Khan Khawaja Saad Rafique Khawaja M. Asif Bilal Azhar Kayani Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Palwasha Khan Deputy Commissioner Lahore Lahore Development Authority Deputy Commissioner Lahore

Rauf Klasra

25,961 просмотров • 7 месяцев назад