Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ام رباب اپنے والد، چچا اور دادا کے قتل میں تمام ملزم رہا کرنے کے کورٹ کے فیصلے کے اپنے باپ کی قبر پر، اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے مناظر قابل نفرت پیپلز پارٹی اور نون لیگ جس میں قاتل ،غنڈے بیٹھے ہوئے ہیں جرائم پیشہ افراد۔
98,842 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

کوئی نہیں بیٹا ثابت قدم رہو اللہ پر یقین رکھو اللہ اس دنیا میں بھی تمہیں انصاف دے گا اور آخرت میں تو دے گا ہی صبر کے ساتھ ثابت قدم رہو

واللہ اس سارے فساد کی جڑ ناپاک پھوج ہیں عدلیہ سارے غلیظ و پلید لوگوں سے بھرنے والے ناپاک پھوج زرداری جیسے قاتلوں کا سردار ناپاک پھوج نے منڈیٹ چوری، چغلی طریقے صدر جیسے عہدے پر لگانے والے ناپاک_فوج @OfficialDGISPR #ذہنی_مریض_عاصم_یزید

وہ کورٹ جو زرداری کی خریدی ہوئ ہے اور زرداری عاصم منیر اور کور کمانڈرز نے بوٹ کے نیچے دے رکھا ہے اور عاصم منیر اور کور کمانڈرز فوج کے بل بوبے پر پالستان کو کنٹرول کر رہے ہیں

کورٹ نہیں کوٹھا کہو کیونکہ 26 اور 27 ویں آئینی ترامیم کے بعد کورٹس کوٹھوں میں بدل چکے ہیں۔

افسوس 🛑 عدالت سے فیصلہ آنے کے بعد بہادرام رباب اپنے والد کی قبر پر جا کر رو پڑی 💔

@MSHAMEE64842286 الطاف حسین اس وڈیرانہ اور جاگیردارنہ غلیظ نظام کے خلاف 40 سالوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرتا تھا پر اس قوم غلاماں کو کچھ سمجھنے کے بجائے الٹا الطاف حسین کو ہی گالیاں نکالتے تھے، اس غلیظ نظام کے محافظوں اور غلیظ قوم کو غلیظانہ نظام مبارک ،مبارک۔🙊🐒🐒🙊🐕🐈🐈⬛🦮

جب تک یہ قوم گھروں میں گھسی رہے گی ظلم ہوتا رہے گا آج یہ کل ہم پھر تم ایک کے بعد ایک نکلو اس ظلم کے خلاف ورنہ سب کی باری 😡🤧

یہ ہار کر بھی جیت گئی

اپنا نام تبدیل کرکے مودی کے نام پر رکھ لو۔ اسمیں پاکستان مسلم لیگ نواز کا کیا قصور ہے

@Unfilteredpk_ جو ریاست اپنی بیٹیوں سے یہ سلوک کرے اُسے آگ میں جلا کر ختم کر دینا چاہیے

ام رباب آنسو ضائع نہیں ہونگے بے شک اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اب تم قدرت کا انصاف دیکھنا قدرت جب انصاف کرنے پر آئی تو کوئی ظالم تمہارے خاندان کا قاتل وہ جج جس نے انصاف نہیں دیا وہ وکیل جس نے ساتھ دیا سب خس وخاشاک کی طرح اڑ جائیں گے

Pakistan k kese konay may b insaaf ni hn badtareen zulm hn or ye taqat ki numaish pakistan ka mafia karty hn keyo k Pakistan k andar jo system ko control karny waly hn un k control may pakistan k saray jaraim pesha. Log hn or pakistan ki seyasat may b srf wohi logo ko ye log

@drfarwakhan25 #انصاف_کی_قاتل_پیپلزپارٹی

@nadiamian1 (5:8) يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُونُوا۟ قَوَّٰمِينَ لِلَّهِ شُهَدَآءَ بِٱلْقِسْطِ ۖ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَـَٔانُ قَوْمٍ عَلَىٰٓ أَلَّا تَعْدِلُوا۟ ۚ ٱعْدِلُوا۟ هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرٌۢ بِمَا تَعْمَلُونَ ٨

سر جی سندھی نسل در نسل غلام ہے ان کو بس یہ بتایا گیا ہے کہ کراچی اردو سپیکنگ نہ لے جائیں اور وڈیرے صرف یہ بول کے ان کی منڈ مار رہے ہیں سالوں سے

یہ ایک بہت ہی تکلیف دہ منظر ہے سندھ میں بھی اندھوں کا راج ہے ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ سندھ کے حالات پختون خواہ سے کم نہیں۔اللہ رحم کرے لیکن قصور سارا عوام کا ہے ہم خود ان کو الیکٹ کرتے ہیں۔

@halakukhan جو اس کے دل سے آہیں نکلیں گی وہ ان ظالموں کا جن میں قاتل اور ان کے سہولتکار شامل ہیں ان کا آخرت میں بھی پیچھا کریں گی

@Bettybo291436 Fikar n’a kar bacha jald Insaf mileyga or un Qatilon or haramiyun ka khatima hoga bht bhiyanak

یوتھیے ن لیگ کو تو ایسے اپنی باجی کا رشتہ دیتے جیسے انکی پیدائش میں بھی ن لیگ ملوث ہے۔ کتی کے بچے حرامی نطفے ن لیگ نے CCD بنائی ہوئی ایسے کیسوں کےلیے۔ یہ کےپی، یا سندھ میں ہوتا پنجاب میں نہیں۔

Pasand karty hn jo sub say baray dako or jaraim pesha ho ta k un ko oper Neachy kar sa k un ki dooray kinch sa k or pakistan may insaf k idaray saray baray baray idaray inhe zalimo k control may eslia pakistan ik jangal ban chuka hn

@U_hanan_ یا اللہ پاک مظلوم بیٹی پر رحم و کرم فرما اِس کو صبر جمیل عطا فرما اور ظالموں کو اُن کے حمایتیوں کو نشانِ عبرت بنا جیسا کہ آپ نے فرعون کو بنایا تھا آمین ثم آمین یا رب العالمین

@AafiIfaaaafi پاکستان کے عدالتوں اور ناانصافی کرنے والے ججوں پر لعنت۔

@Pathfinder_257 How much more of this.. we have to see?

پاکستانی عوام کے ساتھ 78 سال سے یہی ہوتا آرہا ہے اور عوام بےغیرتوں کی طرح سر نیچے کر کے جو اللہ کو منظور کہہ کر چپ ہوجاتی ہے میرے کسی پیارے کے ساتھ ایسا ہو تو قسم سے میں تو دستی ظالموں کو قتل کردوں میں نہیں لگاؤں کا عدالت اور پولیس کے چکر

نام تیرا معاویہ ھے کام یزید ابن یزید والے سندھ میں قتل ھوتے ھیں رہائی کے اڈر دادو کی عدالت نے دیئے اور تو اپنی ماں ں بہن نون لیگ کو پیش کررہاہے لعنت تیرے پر

قابل نفرت وہ دلے ہیں جنہوں نے زرداری نواز شریف جیسے حرامی پالے ہوئے ہیں

Sir tu aap ke party kn c clean hy? Fsd ke hd tk mai bata daita hu jo ub party ka hessa nae pur thy. Raja Riaz Kamoka Farrukh Habib Right now Gandapur and similar names are also all scroundals Dodh ka dhulla yaha koe nae. Agr khan sb cabinat samajdaare sy rukhty tu behter hota

💔

انھیں کے لئے خان نکلنے کا کہتا تھا تو سب ستو پی کر سو جاتے تھے تو اب بھگتو انھیں کے درمیان رہنا ہے تو ایسے ہی رہنا پڑئے گا۔۔😏

Ye Pakistan ka hal hai @UNHumanRights @UN
