Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے

89,624 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Muhammad Yasin Wazir
Muhammad Yasin Wazir1 год назад

وہاں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسکا مطلب خواجہ آصف صاحب نے اوپنلی مان لیا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔۔۔۔

Фото профиля Amjad Ali Khan
Amjad Ali Khan1 год назад

خواجہ آصف یہاں اعتراف کر رہے ہیں کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت اور امریکہ میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے لیکن یہاں میں خواجہ صاحب کو بتاتا چلوں کے اسٹیبلشمنٹ کی حکومت تھی امریکہ میں اب نہیں رہی اب بائیڈن آپ کے ابو کی چھٹی ہو گئی ہے جلد آپ کی بھی چھٹی ہو جائیگی

Фото профиля Farasat Haider Chishti
Farasat Haider Chishti1 год назад

میری طرف سے اپنے شو میں نون لیگ کے والوں سے پوچھ لیں کہ اگر ٹرمپ کی حکومت انے سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا تو کیا وجہ ہے کہ نون لیگ والے سارے پرانے ٹویٹ ڈیلیٹ کر رہے ہیں جس میں ان لوگوں نے ٹرمپ پر تنقید کی تھی

Фото профиля Anwar Ali khan
Anwar Ali khan1 год назад

In other words, the defense minister of Pakistan says. “In Pakistan the GOVT run by the establishment and we politicians are puppets”

Фото профиля Waheed Baloch
Waheed Baloch1 год назад

ابے للو۔ امریکہ میں اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان میں اٹیبلشمنٹ کے معنوں میں کوئی تعلق نہیں۔ امریکہ میں سٹیبلشمنٹ کا مطلب”In the United States, the term the establishment typically refers to the two-party political system, in which the Republican Party and the Democratic Party were perceived as alike in their support of neoliberalism, defined by anti-labor and pro-federal policy, as well as vehement defense of corporate interests اور پاکستان میں اٹیبلشمنٹ کا مطلب فوج اور سول بیوروکریسی۔ جس میں فوج کی بالادستی ہے۔

Фото профиля Arif Khattak
Arif Khattak1 год назад

ان بیچاروں کا اٹھنا بیٹھنا، کھانا پینا سب کچھ اسٹیبلشمنٹ ہے

Фото профиля مخلص پاکستان
مخلص پاکستان1 год назад

جہاں پہ نون لیگی دیکھنے کو ملے۔ احسن اقبال والے ٹویٹ کا پوچھو۔

Фото профиля Arslan Ahmad Janjua
Arslan Ahmad Janjua1 год назад

اس بات میں “بھی” ڈال کر خواجہ صاحب کا برملا اعتراف ہے کہ اِدھر بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔

Фото профиля Hidayat khan
Hidayat khan1 год назад

نیا ابو بنا ہی دو کوئی گل بات نئیں 😜

Фото профиля Hidayat khan
Hidayat khan1 год назад

انگور کھٹے ہیں 🤗🤣

Похожие видео

پاکستان کے ہمسائے ایران میں صورتحال تشویشناک، حکومت مخالف احتجاج تو نظر نہیں آ رہے مگر امریکا اب کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔۔ نیویارک ٹائمز نے ایران پر امریکا کی جانب سے میزائل اور سائبر حملوں کی خبر بریک کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ ایرانی عوام احتجاج جاری رکھیں، ان کے لیے مدد راستے میں ہے۔۔ کیا امریکا کے ساتھ اسرائیل بھی ایران پر حملے کر سکتا ہے،، امریکہ کے ساتھ اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے، ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان پر حملہ ہوا تو خطے میں جہاں جہاں امریکی فورسز ہیں وہاں ان پر جوابی حملہ کیا جا سکتا ہے۔۔ پاکستان صورتحال کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے معاملات کے حل کی بین الاقوامی کوششوں کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں۔۔ دوسری جانب معاشی ترقی کے معاملے پر حکومت دباؤ میں ہے۔۔ حکومت کی اپنی رپورٹ نے صورتحال کی قلعی کھول دی ہے،، حکومت نے معاشی معاملات پر اچھی صورتحال نا ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں اہم کمیٹی بنائی ہے اور ایک روڈ میپ طے کیا جا رہا ہے۔۔ پاکستان تحریک انصاف آٹھ فروری کو احتجاج کی تیاری میں ہے۔۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا دعوی ہے کہ سہیل آفریدی کے دورے کے دوران ایک نو مئی کراچی میں دہرانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔ کیا یہ الزام درست ہے؟ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

23,945 просмотров • 5 месяцев назад