Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

امریکہ کے پیٹ میں درد ہے کہ امارت اسلامیہ کیوں قائم ہوئی اپنا قبلہ درست کرو دوسروں کی فکر چھوڑو 40 سال سے قوم دیکھ رہی ہے دہشتگردی کیوں ختم نہیں ہورہی ”اپنی منجھی تھلے ڈانگ پھیرو“ مولانا کا جملہ قہقہے لگ گئے۔ #MuftiMehmoodLegacy

21,877 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

*میں وزیراعظم کے ساتھ کیپٹن اسامہ کا جنازہ پڑھنے گیا ہوا تھا۔ انکی چار بہنیں، والد اور والدہ جنازے کے ساتھ بیٹھی تھیں۔ ان کی والدہ نے میاں شہباز شریف اور آرمی چیف کو مخاطب کر کے کہا کہ کب تک مائیں اپنے بیٹے اس وطن پہ قربان کرتی رہیں گی؟ یہ دہشتگردی آپ ختم کیوں نہیں کررہے؟ میرے کانوں میں اس وقت بھی کیپٹن اسامہ کی والدہ کے الفاظ گونج رہے ہیں کہ آپ دہشتگردی ختم کیوں نہیں کرتے؟ ہم دہشتگردی ختم کرنے کی بات کرتے ہیں یہ ہم سے بات کرنے سے انکار کردیتے ہیں۔ یہ کہتے ہیں یہاں آپریشن نہیں ہوگا۔ آپریشن دہشتگردی کے خلاف ہے کسی پاکستانی کے خلاف نہیں۔ اگر کسی پاکستانی کے خلاف ہے تو وہ جو دہشتگرد ہے۔ یہ پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے۔ یہاں کیپٹن اسامہ نے اپنا خون دیا، کرنل کاشف نے اپنا خون دیا، سینکڑوں ہزاروں نے اپنا خون دے دیا۔ یہ اس میں بھی ہمارے ساتھ لڑائی کر رہے ہیں۔ یہ تو غیر سیاسی مسئلہ ہے اور پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے۔ کم از کم اس پر تو سیاستدان اکھٹے ہوجائیں۔

Khawaja M. Asif

161,945 Aufrufe • vor 2 Jahren