Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
امریکی عدالت میں ڈونلڈ لو کے شیم شیم کے نعرے ۔۔۔۔۔ اسکو وائرل ہونا چاہیے ۔۔۔🔥
157,603 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

Today the entire congress was ashamed of Donald Lu who told lies under oath. What a shameful moment of US congress today!! Shame on you Donald Lu!!

@shazia_butt_ وہ ڈونلڈ لو جسکے آگے ھماری دس لاکھ پاک فوج کے سپہ سالار پچیس کروڑ /عوام کے آرمی چیف نے ایک دھمکی پر اپنی ملک کے منتخب حکومت کا تختہ الٹا آج صرف چند لوگ اسی ڈونلڈ لو کو جھوٹا اور شیم شیم کے نعرے منہ پر لگا رھے ہیں کاش اس وقت آرمی چیف دھمکی پر شیم آن یو ڈونلڈ لو کہہ دیتا کاش کاش

😂👍👍👍👍👍💯

@Mohamma96955242 بغیرت اسٹیبلشمنٹ چوروں کی حکومت نے ڈونلڈ لو جوبائیڈن امریکی حکومت کے ٹٹ پونجی کو بھی پاکستانی میڈیا کی زینت بنا ڈالا امریکہ جوبائیڈن نے رجیم چینج امریکی سائفر کرپٹ جنرلز اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے پاکستان السلام عوام پاکستان الیکشن دھاندلی کے ذریعے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا صد افسوس؟

@wasi_shah01 کر دیا جی جہاں بھی یہ ویڈیو مل رھی ھے

کپتان نے بڑے بڑے تیس مار خان سیدھے کر دئیے۔۔۔ یہ کس کھیت کی مولی۔۔

Bhut izat Afzal hoi

آ ج تو ڈونلڈ لو بھی سوچ رہا ہوگا کہ جس نے عمران خان کو ستایا اس نے رکشہ چلایا
