Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
امن کا قیام کتنا اہم ہے؟
235,779 görüntüleme • 17 gün önce •via X (Twitter)
15 Yorum

Allah is one ☝️

gave you a follow. follow back

The graphic with the soldier shows it. Security enables peace, but society has to maintain it.

What role can local elders and youth play together to keep communities peaceful?

امن ہی زندگی ہے اور امن ہی ترقی کی بنیاد ہے۔ ہمیں سب مل کر اپنے علاقوں میں بھائی چارے اور رواداری کو فروغ دینا ہوگا۔

امن کا پیغام جتنا عام ہوگا، دنیا اتنی ہی خوبصورت اور محفوظ بنے گی۔ 🕊️❤️

Everyone wants peace until it’s time to compromise 😅

امن قائم رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ دہشتگردی کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔

ہمیں ایک اور سانحہ نہیں چاہیے۔ نہ تشدد، نہ نفرت، نہ خون خرابہ—ہمیں انصاف، آئین کی بالادستی اور پُرامن سیاسی جدوجہد چاہیے۔ پاکستان کی بہتری اسی میں ہے کہ اختلاف کو دشمنی نہ بنایا جائے۔ #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ

How do we sustain peace beyond military presence? Education and jobs matter more long term.

Aman ho ga to karobar chale ga, bache school jayen ge. Bohat zaroori hai.

نتیجہ: امن ہوگا تو سب کچھ ہوگا۔ یہ حکومت اور عوام دونوں کی مشترکہ کاوش ہے۔

سر محمد وقاص نے بازار کے حوالے سے کیا کہا؟ مہنگائی اور امن کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

امن کی باتیں تو سب کرتے ہیں۔ عمل میں بھی نظر آنی چاہیے۔

White News ne 2 alag age groups se rai li. Ye acha tareeqa hai.
