正在加载视频...

视频加载失败

امن کیلئے لانگ مارچ سہیل آفریدی کا اعلان

56,932 次观看 • 3 天前 •via X (Twitter)

7 条评论

Iglo ngebo 的头像
Iglo ngebo3 天前

Allah ap ki hifazat fermai. Awam ka ferz hy ab lacim hy un per k sub nikly chund gazar nikly tu maar diy jain gy 24 karore awam ko niklna hoga.

Mohammad Manazar Hussain 的头像
Mohammad Manazar Hussain3 天前

روم مارچ

Faraz Ali 的头像
Faraz Ali3 天前

Imran Khan zindabad ❤

Maverick 的头像
Maverick3 天前

یا موت یا آزادی۔ خان کی رہائی تک کوئی سمجھوتا نہیں۔۔۔ #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت #May9th_FalseFlag #اکتوبر5_یوم_عمران_خان

abdul hafeez 的头像
abdul hafeez3 天前

ملک میں بدامنی پھیلانا امن مارچ نہی ھوتا بھڑوے ۔!!!

Rashid 的头像
Rashid3 天前

Insha'Allah

Usama Niaz 的头像
Usama Niaz3 天前

#اکتوبر5_یوم_عمران_خان

相关视频

وزیراعلی بننے کے بعد، عشق عمران کے دعوے کے بعد، سہیل آفریدی کا پہلا لانگ مارچ اور وہی ناکام ۔۔۔ پہلے لانگ مارچ کی تاریخ اور پھر یوٹرن ۔۔۔ نئی تاریخ ۔۔۔ اب نئی تاریخ پر بھی لانگ مارچ نہیں ہو گا ۔۔۔ علی امین گنڈاپور سے موازنہ کیا جائے تو آفریدی صاحب سیاسی طور پر اس عمل میں ناکام نظر آتے ہیں۔ تحریک انصاف میں کون ہیں جو نہیں چاہتے کہ آفریدی کامیاب وزیراعلی ہوں۔۔۔۔ بظاہر آفریدی صاحب اپنے کارکنوں کا، پارٹی کا اعتماد کھو چکے ہیں ۔۔۔ لانگ مارچ کی تاریخ بدلنا سیاسی کمزوری اور کمپرومائز کی علامت ۔۔۔ مقتدرہ کا اعتماد حاصل کرنے میں آفریدی صاحب پہلے ہی کامیاب نہیں ہوئے۔ اب اس سیاسی کمزوری کے بعد ایک کمزور وزیراعلی کے طور پر دیکھے جائیں گے۔ میں پہلے کہہ چکی کہ افسوس سہیل آفریدی کی حکومت زیادہ دیر چلتی نظر نہیں آتی ۔۔۔ دہشتگردی ختم کرنے، امن وامان قائم کرنے میں سہیل آفریدی حکومت ناکام ہو رہی ہے۔ شہداء کے جنازوں میں شرکت نہ کرنا، شہداء کی فیملیز کے ہاس تعزیت کیلئے نہ جانا، دہشتگردی کا خاتمہ، امن و امان کی بحالی اولین ترجیح نہ ہونا بلکہ سیاسی معاملات میں زیادہ وقت اور توانائیاں صرف کرنا ۔۔۔ آفریدی صاحب ایک یوتھ ونگ کے کارکن اور وزیراعلی کی ذمہ داریوں میں فرق نہ کر سکے اور اول الذکر کی طرح آپریٹ کرتے رہے ۔۔۔۔ مزید یہ کہ، بتایا گیا تھا کہ لانگ مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان محمود اچکزئی/ علامہ راجا ناصر عباس کرینگے۔ لیکن ان کی طرف سے اعلان نہ ہونا اس بات کی اھم نشاندہی ہے کہ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کو اپوزیشن لیڈرز کی سپورٹ حاصل نہیں۔ نہ بیرسٹر گوہر، نہ سکیرٹری جنرل ۔۔۔ کوئی بھی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیلی کے اعلان میں سہیل آفریدی کے ساتھ شامل نہ ہوئے ۔۔۔ آفریدی صاحب تنہا رہ گئے ۔۔۔۔

Gharidah Farooqi (T.I.)

25,017 次观看 • 12 天前