Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
امید سحر 💖
177,140 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@Osman_yum خان صاحب ان شاء اللّٰہ آپ کے اور ملک کے دشمن ضرور نیست و نابود ہوں گے اور یہ ہم جلد دیکھیں گے۔

ماشاء اللہ۔۔۔۔اللہ پاک سلامتی اور رحمت کے سائے میں رکھیں۔آمین

Ameen

یہ جو "خان" سے محبت ہے یہ "پاکستان" سے محبت ہے

ماشاءاللہ ہمارے خان صاحب صحت مند ہو گئے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ چوروں اور غداروں کی گندی نظر سے محفوظ رکھے آمین

انس بھائی آپکو انسٹا پر فالو کرنے کا نقصان۔۔۔۔ سارے ٹوئٹر والے وہاں آ گیۓ میں وہاں نا تو کسی کو فالو کرتی ہوں نا فالوبیک دیتی ہوں آپکو فالو کیا۔۔۔۔ وہاں دن میں دس بار اپنی اصل شکل والی dp بدلتی ہوں۔۔۔ مجھے تو سب دیکھ لیں گے 😝

@EA_Khan810 Hahaha, account private kar layn is ka to yahi hal hy

I Love You Khan Sahab ♥️🇵🇰🤲

امید قہر ۔۔۔ جناب

یا الله تو اپنے حبیب کے صدقے اس ادمی کو اپنی حفاظت میں رکھنا اور قوم کو بھی اس کے جیسا حوصلہ اور غیرت دینا
