正在加载视频...

视频加载失败

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی صحافی آصف نثار سے اہم گفتگو #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

29 条评论

Ziarat shinwari 的头像
Ziarat shinwari2 个月前

غصے میں گرج اٹھے مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤️✌️ #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

منصوراللہ خان یوسفزئی 的头像
منصوراللہ خان یوسفزئی2 个月前

عوام مولانا کیساتھ ہیں #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Ziarat shinwari 的头像
Ziarat shinwari2 个月前

تازہ ترین قائد جمعیت کا للکار #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Aniq ur rahman 的头像
Aniq ur rahman2 个月前

#مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو انیق الرحمٰن

Malik 的头像
Malik2 个月前

عوام مولانا کیساتھ ہیں #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Nadeem Haqqani 的头像
Nadeem Haqqani2 个月前

مولانا فضل الرحمن اللہ تعالی اپ کو حفاظت فرما دیں ہر شر سے

Tahir Mahar 的头像
Tahir Mahar2 个月前

مولانا زندہ آباد

Fakhar Uddin 的头像
Fakhar Uddin2 个月前

مولانا چھا گئے ہیں #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Tariq Hussainkhail 的头像
Tariq Hussainkhail2 个月前

بچه باز 😳

Muhammad Rizwan 的头像
Muhammad Rizwan2 个月前

#مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Malik 的头像
Malik2 个月前

میرا مرشد❣️❣️

Abdulbari Halijevi 的头像
Abdulbari Halijevi2 个月前

#مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Hamza khan 的头像
Hamza khan2 个月前

#کرپٹچوکیدار

Said Ali Shah(Shah jui) 的头像
Said Ali Shah(Shah jui)2 个月前

#مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Sabir Khaskheli 的头像
Sabir Khaskheli2 个月前

بھترين

Saqib Malik 的头像
Saqib Malik2 个月前

جیو مولانا، تُن کے رکھو

Arsenal 的头像
Arsenal2 个月前

#مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Abid Ullah 的头像
Abid Ullah2 个月前

عالمی حالات کو بہانہ بناکر آئے روز مہنگائی کی طوفان بھرپا کرنے والے بےشعورحکمران کو گریبان پکڑنےکاوقت اچکاہے بنگال سرلنکا سے پاکستانی عوام کو سبق سیکھنا چاہئے روز آنسو بہانےسےانقلاب نہیں آتا #فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو

REHMATSAEED 的头像
REHMATSAEED2 个月前

ما شاءاللہ

The penguin 的头像
The penguin2 个月前

@fake_burster سب تم کو ہی ذلیل کریں گے تمہاری حرکتیں ایسی ہیں کے تم کو اللہ کی زمین پے اللہ کے لوگ ذلیل کریں گے اور تم ہوتے رہو گے

Muhammad 的头像
Muhammad2 个月前

ماشاءاللہ دنیا کے اندر جنتی کرسی پر بیٹھا ہے ۔ باقی ساری عوام دوزخیوں کی بھیڑ ہے ۔

Abubakkar Siddiq 的头像
Abubakkar Siddiq2 个月前

#فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو

𝙎𝙖𝙧𝙙𝙖𝙧 Saeed Ur Rehman ɪᴘɪᴀɴ 的头像
𝙎𝙖𝙧𝙙𝙖𝙧 Saeed Ur Rehman ɪᴘɪᴀɴ2 个月前

مولانا صاحب اگر اب ٹھیک ہو گئے ہیں تو اچھا ہے اگر وہی اپنی قیمت لگوانے یا کچھ مل جانے کے لیے کر رہے ہیں تو عوام اب بہت سیانی ہو چکی ہے ان درباری مولویوں اور غدار جرنیلوں کو اچھی طرح پہچان چکی ہے اب عوام دھوکہ نہیں کھائے گی

⚜♛ 𝖪𝖺𝗉𝗍𝖺𝗂𝗇𝗌 𝖫𝖾𝗀𝖺𝖼𝗒 ♛⚜ 的头像
⚜♛ 𝖪𝖺𝗉𝗍𝖺𝗂𝗇𝗌 𝖫𝖾𝗀𝖺𝖼𝗒 ♛⚜2 个月前

پلانٹڈ بیان پہلے انہیں لوگوں کے ساتھ مل کے حکومتیں گرائی اور بنائی گئی اگر واقع میں اس فضلل الرحمان کو عقل آگئی ہے تو حکومت سے الگ ہوجائے لیکن یہ نہیں ہوگا

Arshad Orakzai 的头像
Arshad Orakzai2 个月前

مولانا صاحب کے بہت سے باتیں درست ہیں قبائلی علاقہ جات میں قومیں محکوم ہوچکی ہیں ہر دن جرگے ہوتے ہیں۔کرنل امام انٹرویو ایک بار سن لیں احسان اللہ احسان کس کی پشت پر ملائیشیا گیا۔ڈی آئی حان جیل کیسے ٹوٹ گیا

Sadam Shah 的头像
Sadam Shah2 个月前

بلکل

John Smith 的头像
John Smith2 个月前

Desal 😂😂😂

Amjad 的头像
Amjad2 个月前

بہت خوب

سلیمان شاہ 的头像
سلیمان شاہ2 个月前

بہت ہی گرے ہوے لوگ ہیں یہ اسلامی نظریاتی فوج نہیں ہوسکتی

相关视频

جے یو آئی خیبر پختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمان کی جانب سے ممبران صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دعوت افطار سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے دعوت افطار سے بزریعہ ویڈیو لنک خطاب مولانا فضل الرحمان کی معزز اراکین صوبائی اسمبلی کو مبارک باد دی جمعیۃ علماء اسلام پاکستانی سیاست کی اہم ترین پارٹی ہے، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی کا مملکت پاکستان میں بڑا سیاسی کردار ہے، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی کے منشور کے دفعات قرآن وسنت سے لیے گئے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ہم جماعت کے وقار اور احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی کے ممبران نے ہمیشہ جماعتی پالیسیوں کو مقدم رکھا ہے، مولانا فضل الرحمان ہم آپ سے بھی امید کرتے ہیں کہ آپ جماعتی پالیسیوں کو مقدم جانیں گے، مولانا فضل الرحمان کیونکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق بھی اصل زندگی جماعتی زندگی ہے، مولانا فضل الرحمان دو اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینٹ کے انتخابات میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں، مولانا فضل الرحمان کی ہدایت جےیوآئی کے سیاسی کردار کا کوئی انکار نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی نہ صرف قومی مسائل بلکہ مسلم امہ کے بین الاقوامی مسائل پر بھی آواز اٹھاتی ہے، مولانا فضل الرحمان حالیہ دنوں غزہ میں جاری ظلم پر بھی جمعیۃ علماء اسلام نے تمام مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر آواز بلند کی ہے، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی نے غزہ کے مظلوموں کی اشک شوئی کی ہے، ان کے لیے مالی تعاون میں بھرپور حصہ لیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس پر عالمی قوتیں ہمارے خلاف متحرک ضرور ہوئیں اور حالیہ انتخابات میں ہمارا راستہ روکا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان لیکن ہم نے پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ہے، اور بڑے جوش وجذبے کے ساتھ ہم میدان میں اتریں گے، مولانا فضل الرحمان اگر فیصلے ایوانوں میں نہیں ہونے دیے جا رہے تو اب ہم عوامی اسمبلیوں میں آواز اٹھائیں گے اور مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے، مولانا فضل الرحمان ہم بلند حوصلوں کے ساتھ عوامی تحریک بھی چلائیں گے اور ہمارے اراکین اسمبلی بھی ہمارے ساتھ کردار ادا کریں گے، مولانا فضل الرحمان افطار کے وقت آپ عالم اسلام اور دنیا میں مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ ہمارا حامی وناصر ہو، مولانا فضل الرحمان اللہ تعالی ہماری محنتوں کو قبول فرمائے اور صیہونی قوتوں کے ظلم سے ہمیں نجات عطا فرمائے، مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

53,408 次观看 • 2 年前