Loading video...
Video Failed to Load
امیر عباس 🔥 ان فائر 🔥 جو کہا ہے دل سے کہہ دیا ہے🔥😷
44,473 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

کیونکہ تم میرے بھائی جس ملک میں رہتے ہو یہ ملک اسلام کے نام پہ بنا تھا تب بھی جھوٹ تھا اور آج بھی جھوٹ ہے نہ مسلمانوں کو تب ملک چاہیے تھا نہ مسلمانوں کو آج ملک چاہیے یہ سب ڈرامے بازیاں تھیں اور آج ان ڈرامے بازیوں کا سبب تم لوگوں کو اچھی طرح مل رہا ہے

جس دین اسلام پر ہمارا یقین کامل ہے وہ بھی خالص نہیں چھوڑا ان کم بختوں نے 💔

Bilkul Bahi AP na Sahi kaha yaha pay nacha GANA Karwa Kay phir AK shks Aya Hy Quran ki ayat sy apny jalsy shiro karta Hy sb pay lanat ho

اللہ کا فضل ھے 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی اللہ کے فضل سے انشاء اللہ ملک اس کے ادارے اب مستحکم ہونگے اللہ کے فضل سے میرا پاکستان اب ترقی کی راہ پر گامزن ھے جلنے والے منافقوں کا منہ کالا ہوگا۔

No comnts

BESHARAM MAULANA WAS EXPECTED TO U TURN JUST DIG OUT HIS PRICE ????? what level did he go this time ( his benefits ??? ) 🔥🔥🔥🔥

100 dafa lanat iss nizam pey aur Inn gandey budboodar nizam ko chalany waly bowny sisatdano pey🖐️

آج پاکستان اسلامی جمہوریہ کے بجائے غلامی نیلامی یا اسلامی اقدار کی بدنامی جمہوریہ پاکستان لگنے لگا ہے

رھن دے او بھای امیر عباس --- کس مجدد وقت کی گستاخی ھوگیی ان سے ؟ جب وکٹیں گراتے تھے آپ جیسے مداح خواں قہہقہے لگاتے تھے ،اب بلاول نے چھکا مارا تو ،،اسلام کی تقدیر ،یاد آ گیی؟ -- ڈیلے نکال نکال کراور زور لگا کر بات کرنے سے اسکا وزن نہیں بڑھتا -- دلیل کا اپنا ایک وزن ھوتا ھے

100%
