Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

امیر مقام ہوٹل گرا دو, گنڈا پور 🛑 اگر امیر مقام کا ہوٹل نا گرایا گیا تو یہ سوات کے عوام کے ساتھ دشمنی ہوگی۔۔۔ یہ نوجوان بلکل حقیقت بتا رہےہیں, آپ سب نے آواز اُٹھانی ہے۔

51,586 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von ASAD ALI
ASAD ALIvor 1 Jahr

پورے پاکستان میں بے شمار پی ٹی آئی کے لوگوں کے کاروبار اور زندگیاں 9 مئی کی آڑ میں تباہ و مسمار کی گئی اور یہ سب ن لیگ نے کیا اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ سے اب گنڈاپور انہی کا محافظ بنا بیٹھا ہے اور کوئی تنقید کرے تو کہتا ہے میں کسی کے باپ کا نوکر نہیں۔۔ اصل میں یہ ن لیگ کا نوکر ہے

Profilbild von SyedaSherazi
SyedaSherazivor 1 Jahr

عوامی مطالبہ 🚨🚨 گندہ پور اشرافیہ کے اس ہوٹل کو بھی گراؤ عوام اور سیاحوں کی زندگیوں کو محفوظ بناؤ ایک صوبہ دو قانون نامنظور نامنظور نامنظور

Profilbild von Golden Eye PTI
Golden Eye PTIvor 1 Jahr

گنڈاپور تو نہیں گرا سکتا وہ بھی اسٹبلشمنٹ کا کتا ہے عوام کو چاہیے اپنے مدد آپ ھوٹل کو گرا دے

Profilbild von Khaliq Ur Rehman
Khaliq Ur Rehmanvor 1 Jahr

بلکل صحیح

Profilbild von Muhammad Rafiq
Muhammad Rafiqvor 1 Jahr

اب گنڈاپور نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہے یآ اسٹبلشمنٹ اور آن کے اشرافیہ کے ساتھ ؟.

Profilbild von Liaqat Ali
Liaqat Alivor 1 Jahr

@FarzanaSaeedPTI ہوٹل گراو یا گھر چلے جاو

Profilbild von Ahmad
Ahmadvor 1 Jahr

@SupariKhan

Profilbild von JOjii
JOjiivor 1 Jahr

@AliAminKhanPTI

Profilbild von Alina Noor
Alina Noorvor 1 Jahr

بہت اچھی بات ہے سوال کرنا چاہئے

Profilbild von Tahir Mahmood
Tahir Mahmoodvor 1 Jahr

کٹے پیچ کر لنگڑے نے یوتھیوں کی بہنوں کے مجرے کی رقم ادا کی تھی آج یوتھیے کہہ رہے ہیں ہوٹل گر دو کیا یہ جیل میں صنم جاوید کا نیازی کی راتیں رنگین کا بل ہے 😂😂

Ähnliche Videos