Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

امین بوکا عرف مینا بوکا آج لودھراں میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نے دسمبر 2025 کو فورٹ عباس کے ایک کاروباری شہری سے ایک آلٹس کرولا کار چھینی اور ظلم یہ کہ کار کے ساتھ اس کار مالک کو بھی زبردستی اغوا کر کے ساتھ لے گئے...

37,853 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

یہ پچھلے سال کی اس کی ویڈیو ہے تب یہ ٹک ٹاکر کافی زیادہ وائرل ہو رہا تھا اور یہ لائیو میچ کھیلا کرتا تھا ٹک ٹاک پہ لوگوں کے ساتھ اور اس کی ویڈیو کافی وائرل ہوتی تھی اور یہ خود کو عمران خان سے بڑا لیڈر سمجھنے لگا ایک دن اس کے ساتھ ہم باتیں کر رہے تھے تو اس نے عمران خان کے اوپر وہ باتیں کی جو میں سوچ نہیں سکتی تھی مدہ بہت لمبا تھا لیکن اس کی زبانی خود سنیں کہ یہ عمران خان کو کیا کہہ رہا ہے مطلب اس کو عمران خان سے زیادہ پتہ ہے۔۔ میں نے دوبارہ اس بندے کو کبھی اہمیت نہیں دی پھر یہ کافی چالاک بھی تھا اس نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا جس میں اس نے مجھے بھی ایڈ کیا اور اس نے ہم سب کو کہا اب میری ٹیم ہیں ٹیم الادین میں نے کہا ہم کسی کی ٹیم نہیں ہم صرف عمران خان کی ٹیم ہے ہم عمران خان کی بات کیا کریں گے اور اس پر میرے ساتھ سب لوگوں نے اتفاق کیا لیکن اس نے نہ کیا اور پھر بہت سارے لوگ وہ واٹس ایپ گروپ چھوڑ کے چلے گئے جس میں میں بھی شامل تھی اور میں نے اس کو ہمیشہ دیکھا یہ کرتا کیا ہے اس نے بہت جھوٹ بولے اس کو ہر وہ کام کرنے اور ہر ایک وہ چیز بولنے کی اجازت تھی جو ہر نئے انے والے بندے کو ہوتی ہے جس کو ہیرو بنایا جاتا ہے پھر اس کو پتہ چلا کہ ٹویٹر بھی کوئی چیز ہوتی ہے پھر یہ پچھلے سال ٹویٹر پہ پہنچا اور دیکھتے ہی دیکھتے کوئی شخص جب اتنا وائرل ہو جاتا ہے تو اپ خود سمجھیں کہ اس کے پیچھے کیا ہوتا ہے اور ہماری قوم ٹھہری معصوم جس کے فالور زیادہ ہوئے نہیں بس اسی کے ساتھ تصویریں لینے نکل پڑے وہ پتلو ہو یا وہ پھر کوئی جنت مرزا ا یا کوئی ڈکی بھائی ہو یا کوئی اور شروع میں یہ بھی ٹوٹے دل اور عاشقی والی ویڈیو ہی بناتا تھا۔۔جو کے اس کا ذاتی معاملہ ہے۔ اس نے بہت سارے ایسے لوگوں کو سپورٹ کی جس کو نہیں کرنا چاہیے تھا اس کو سمجھ اگئی تھی کہ ٹک ٹاک کا الگوریدم وہی چیزیں اٹھاتا ہے جو ٹاپ ٹرینڈنگ ہو اسے ان چیزوں سے کبھی مقصد نہیں ہوا تھا کہ کیا ضروری ہے کیا اہم اور پھر اہستہ اہستہ اس کو ہمارے ہی پی ٹی ائی افیشلز کے کچھ لوگوں نے انٹروڈکشن دیا اس کو عزت دی پھر اچانک سے اس کے ابو کو اٹھا لیا گیا جو کہ مجھے سچ نہیں لگتا کیونکہ پھر اگلے ہی دن یہ ائی ایس ائی کو للکار رہا تھا اور پھر ان کا ابو چھوٹ بھی گیا جو کہ اچھی بات ہوئی اس کے بعد یہ پی ٹی ائی افیشل میں بیٹھے ہوئے چند لوگوں کی مدد سے زیادہ ہی وائرل ہوگیا۔۔ اب اس نے یہ جتنے بھی پروگرام کیے ہیں اس نے بہت سنگین جرم کیا عمران خان کی تصویر نہ لگا کر پی ٹی ائی کے جھنڈے نہ لہرا کر اب یہ اس مدے پر پہنچ چکا ہے کہ یہ اپنی کوئی ہیومن رائٹس کے ارگنائز شن بنا رہا ہے یہ سب کرنے کے لیے اس نے عمران خان کا نام استعمال کیا اس نے پی ٹی ائی کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا اور یہ تمام اس کے فالورز جو اس کو ملے ہیں وہ عمران خان کے نام پر ملے ہیں لیکن اس کا ایجنڈا کچھ زیادہ ہی بڑا ہے یاد رہے یہ اس کے الفاظ اس وقت کے ہیں جب خان صاحب جیل میں تھے یہ اس وقت بھی لوگوں کو یہ کہتا تھا کہ ہمیں عمران خان پر ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے تھا جو ہم نے کیا

Sara Mir

33,141 görüntüleme • 9 ay önce

یہ اج پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکے کی ویڈیو ہے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر کے اندر یہ کیمرہ لگا ہوا ہے اور گیٹ کے باہر دھماکہ ہوا ‌۔ اور تھوڑی دیر بعد دو خودکش حملہ اور ہیڈ کوارٹر کے اندر داخل ہو جاتے ہیں۔۔ پولیس کی ارمرڈ کار اتی ہے۔۔ اس ارمٹ کار کو اگے بڑھ کر ان دہشت گردوں کو کمرے کے اندر ہی ختم کر دینا چاہیے تھا۔۔ یہ پیچھے کیوں ہٹ رہی تھی؟ بلٹ پروف گاڑی کا مطلب ہی یہی ہے کہ اس پر گولیاں اثر نہیں کرتی۔ جب پہلا دھماکہ ہوا تھا تو اپ نے دیکھا کہ گراؤنڈ کے اندر بہت سارے پولیس والے پریڈ کر رہے تھے۔۔ کسی کے پاس اسلحہ نہیں تھا۔ جو وہاں گارڈ کھڑے تھے وہ بھی تماشہ دیکھتے رہے۔ حالانکہ بالکل واضح بات تھی کہ گیٹ پر دھماکے کے بعد خودکش حملہ اور اندر داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔ فوری طور پر گارڈز کو اپنی رائفلین گیٹ کی طرف کر لینی چاہیے تھیں۔ مگر وہ سب بھاگ گئے۔ اور دہشت گرد ارام سے اندر داخل ہو کر گارڈ روم میں چلے گئے۔ اس سارے معاملے کو بہت بہتر طریقے سے ہینڈل کیا جا سکتا تھا۔۔ مگر ہم پاکستانی ذہنی طور پر لاپرواہ لوگ ہیں۔ اتنی دہشتگردی کے باوجود بھی سنجیدہ نہیں ہوتے۔ اللہ نے کرم فرما دیا، مگر دشمن گھر کے اندر داخل ہو گیا تھا۔

اللہ کے بندے۔۔۔

56,905 görüntüleme • 9 ay önce

یہ ارب پتی سردار تھا۔ اربوں روپیہ رائلٹی سوئی گیس کے نام پر یہ حکومت پاکستان سے لیتا تھا۔۔ اس کو پرائیویٹ جہاز دیے جاتے تھے۔۔ مگر اس کے اپنے علاقے میں سوئی گیس نہیں تھی کیونکہ نواب کو یہ پسند نہیں تھا کہ اس کے گھر میں گیس ہو اور سارے گاؤں کے گھروں میں بھی گیس ہو۔۔ اور یہ بات اس کو پروپگینڈا کرنے میں بھی مدد دیتی تھی کہ پاکستان ہمیں لوٹ رہا ہے دیکھیں پورے پاکستان کو سوئی گیس جاتی ہے اور سوئی میں گیس نہیں ہے ‌‌ ۔۔ یہ کمینہ یہ نہیں بتاتا تھا کہ اس نے خود منع کیا ہوا ہے کہ میرے گاؤں کو گیس نہیں دی جائے گی۔ اس نے اپنی ہی قوم کے لاکھوں لوگوں کو مار کر نکال دیا تھا اور ان کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا تھا۔‌ سرفراز بگٹی جو اج وزیراعلی ہے اس کا پورا خاندان بلوچستان سے نکال کر پنجاب میں خوار ہوتا تھا۔ مشرف نے صرف یہ کیا تھا کہ ان دربدر بلوچوں کو واپس لے جا کر ڈیرہ بگٹی میں اباد کر دیا۔‌ اس بات پر ناراض ہو کر اکبر بگٹی نے بغاوت کر دی۔ اور خودکشی کر لی اور ہمارے کئی جوان شہید کر دیے۔‌ اب لوگ اس کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اپ خود بکٹی قبیلے سے پوچھیں کہ یہ کتنا کمینہ اور ح**** تھا۔۔ بلوچستان کو ان سرداروں نے لوٹا ہے اور پتھر کے دور میں رکھتے تھے۔۔ جیسے پیپلز پارٹی اندرون سندھ کو پتھر کے دور میں رکھتی ہے ۔ ان نوابوں اور وڈیروں کا ایک ہی طریقہ واردات ہے۔

اللہ کے بندے۔۔۔

68,230 görüntüleme • 1 ay önce

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے اپنی دی گئی خبر کی Correction کر دی، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا انکشاف کردیا۔ تہلکہ مچا دیا 🔥🔥 میں ایک خبر کی correction کردوں کل ہم نے بتایا تھا آپ کو کہ سہیل آفریدی صاحب کی 4 تاریخ کو کورکمانڈر سے بارہ سے دو بجے کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس میں تھوڑی سی correction کر دوں وہ ملاقات چار بجے کے بعد ہوئی تھی۔ ہمارے ذرائع سے تھوڑی سی کوتاہی ہوئی، بارہ سے دو بجے کسی اور کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی اور چار بجے کے بعد کورکمانڈر کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی، کیونکہ کورکمانڈر جو تھے وہ چار بجے تک ایک پولیس کے اعلیٰ ترین افسران کے ساتھ خفیہ میٹنگ کررہے تھے۔ یہ ہم نے آپ کو اس لیے اس خفیہ میٹنگ کا بتانا نہیں تھا لیکن اس لیے بتا رہے ہیں کہ کورکمانڈر صاحب کو بھی پتہ ہو کہ ہمارے ذرائع کی اُن پر پوری نظر تھی وہ کہاں تھے؟ کس کمرے میں تھے؟ اُس میں کتنے ڈی آئی جیز تھے؟ پولیس لائن کا وہ کونسا کمرہ تھا؟ ہمیں سب معلوم ہے۔ تو چار بجے تک، ساڑھے چار بجے تک وہ وہاں تھے اور اُس کی کے بعد اُنکی ملاقات جو ہے وہ سہیل خان آفریدی کے ساتھ ہوئی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

134,883 görüntüleme • 22 gün önce

جنید اکبر نے آج کہا کہ میں علی امین گنڈاپور کو مناؤں گا اور وہ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ سہیل آفریدی نے بھی کہا کہ میں اور علی امین ایک ہی کنٹینر پر ہوں گے۔ میں اپنی پارٹی کی اس منافقت پر حیران ہوں کہ جس شخص کو دو سال تک ذلیل کیا گیا، اپنے ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کے خلاف جھوٹی کمپینز چلائیں، عمران خان کے ڈرون حملے سے متعلق ایک بیان کو PTI سے درجنوں مرتبہ اپلوڈ کیا گیا تاکہ کارکنوں میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کیا جائے۔ اسے غدار کہہ کہہ کر کرسی سے بھی ہٹا دیا گیا، اور آج اسی علی امین کی یاد آ گئی۔ علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شامل ہونے سے پہلے ایک پریس کانفرنس کریں اور تمام قائدین کے ساتھ اللہ کی عظیم کتاب قرآنِ مجید سامنے رکھ کر قوم کو بتائیں کہ ڈی چوک میں کارکنان کو کس نے مروایا، ڈی چوک سے کون بھاگا تھا اور آخر تک کون کھڑا رہا۔ اس کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ میں ضرور شامل ہوں۔

Khalid Khan Supari

55,789 görüntüleme • 1 gün önce

آج شمالی وزیرستان کے انغر گاوں میں کالے شیشوں والی تین فیلڈرز سے نامعلوم افراد نے عام شہریوں پر سیدھا پر فائیرینگ کی ہے۔ جس کے بر عکس لوگوں نے مزاحمت کر کہ ان میں ایک فیلڈر گاڑی کو تحویل میں لیکر بندوں کو پکڑا۔ جب بندوں کی شناخت ہوئی تو وہ ٹوچی سکاوٹ ایف، سی کے سپاہی تھے۔ ان سے جب تفتیش ہوئی تو اس نے بتایا کہ ہم نے گوڈ طالبان کی شکل میں یہ حملہ کیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے فورًں بعد پاکستانی فوج اور ایف، سی نے آکر انغر گاوں کا محاصرہ کیا اور مشتغل لوگوں پر سٹریٹ فائرینگ کی جس کے نتیجے میں انغر گاوں کا ایک شخص شہید اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ فوج اپنے بندوں کو ساتھ لیکر گیا۔ اب دوال یہ ہے کہ نامعلوم کی روپ میں سیکورٹی اہلکار عام شہریوں کو مار رہاہے۔ اسلئیے پھیچھلے دنوں لکی مروت اور بنوں میں پولیس والوں نے اختجاجی دھرنادیا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ فوج اور خوفیا ایجنسیوں کے لوگ دہشت گردوں کی روپ میں پولیس کو مار رہی ہے۔ ہم فوج اور خوفیا ایجنسیوں کے اہلکاروں کی اس طرح کی غیر قانونی اور ظالمانہ حرکتوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے کیں۔ زمہ داران سے اس طرح کی واقعات کی روک تام کیلئے سنجیدہ اقدمات کی اپیل کرتے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں کھچھ دن پہلے میرعلی میں جانورں کی منڈی اور سبزی کے قریب ایک واقع ہوا تھا جس کے بعد فوج کی فائرینگ سے پورا منڈی جل گئی تھی۔ جسمیں زندہ جانور بھی جل گئیں تھے۔ ان تمام واقعات کے خلاف شمالی وزیرستان میر علی میں 30 تاریخ کو اتمانزائی جرگہ کی جانب سے اختجاجی دھرنا ہوگا۔

Umar pashteen

128,429 görüntüleme • 1 yıl önce

میرے پاس طلاق کا ایک کیس آیا ۔۔ شوہر نے کہا کہ آج سے پچیس سال پہلے میرا اپنے ایک عزیز کے ساتھ جھگڑا ہوا،جس میں اس نے مُجھے میری بیوی کے سامنے سکھ کہا ۔۔ بات آئی گئ ہو گئ ہماری صلح ہو گئ ۔ مگر میری بیوی جب بھی جہاں بھی اس واقعے کا ذکر ہوتا ہے تو کہتی ہے کہ اس نے آپ کو کہا تھا " سکھ " یہانتک کہ حج پہ جاتے ہوئے جہاز میں اور منی عرفات میں بھی بہت سارے لوگوں کے سامنے اونچی آواز میں کہا کہ آپ اس کے لئے یہاں سے تحفہ کیسے لے جا سکتے ہیں جس نے آپ کو بولا تھا " سکھ" یہانتک کہ شادی بیاہ کی تقریب میں بھی عورتوں کے سامنے اس گالی کو دھرا دیتی ہے ۔ اس بندے نے مُجھے ایک بار کہا تھا اور میری بیوی اس بات کو بلا مبالغہ ہزاروں دفعہ دہرا چکی ہے،، اب میں تنگ آ گیا ہوں، میرے کان پک گئے ہیں اس کے منہ سے یہ گالی سن سن کر ۔۔ بیوی بھی اس کے ساتھ آئی ہوئی تھی، سامنے بیٹھی تھی، میں نے اس سے کہا کہ یہ بندہ سچ کہہ رہا ہے؟ اس نے کہا کہ میں تو یہ زندگی بھر اس کو یاد کراتی رہونگی شاید اسے غیرت آ جائے،، اس وقت میں نے سمجھا بجھا کر واپس کر دیا کچھ ہی عرصے بعد ایک شادی میں ہی مجمعے کے سامنے اسی بات پر اس عورت کو طلاق دے دی اس بندے نے ۔۔ عالی مقام امام حسین علیہ السلام کے ساتھ خواتین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کی عورتوں سے بدسلوکی ہوئی یا نہیں ہوئی یہ خدا جانتا ہے مگر جس طرح ہر سال جس طرح ان مظالم اور خواتین کے حالات کو مجمعوں میں بیان کیا جاتا ہے، یہ ہر گز ہر گز قابلِ قبول نہیں ہے، کسی کی بہو بیٹیوں کے پھٹے ہوئے کپڑوں اور جسم کے ننگے حصوں کی تفصیلات ثواب سمجھ کر بیان کرنا دوستی نہیں دشمنی ہے، ثواب نہیں عذاب ہے،، اس میں حرم نبوی کی خواتین کی عزت نہیں بےعزتی ہے ۔ شیعہ علماء خاص طور پر پنجابی علماء سے گزارش ہے کہ خدا را اس پر بات کریں ۔۔ قاری حنیف ڈار

نواب عادل رندھاوا✍🏻

14,165 görüntüleme • 2 ay önce

یہ صاحب اس وی لاگ میں جس معدے کے ڈاکٹر کا ذکر کر رہے ہیں وہ میں ہوں جس نے ان پر پی ٹی وی پر کینسر کے بارے میں اس جھوٹ کو کہ "کرایو تھراپی کیموھراپی کا متبادل ہے " غلط ثابت کیا تھا کیوں کہ یہ کینسر کے علاج کے بنیادی اصول کے ہی منافی ہے کیوں کہ کیوتھراپی اس وقت لگتی ہے جب لیمف نوڈ (lymph node) تک کینسر پھیل چکا ہے یعنی سٹیج تھری - اور اس وقت کوئی کرایو تھراپی کوئی کوبلیشن مشین اس کا علاج نہی کرسکتی - میری اس بات پر یہ مجھے بلاک کر کے بھاگ گیے اور آج اس وی لاگ میں کہ رہے ہیں کہ معدے کا ڈاکٹر کینسر پر کیسے بات کرسکتا ہے - ان کی یہ جہالت چیک کریں کہ معدے کا ڈاکٹر کینسر کے بنیادی اصولوں جو سب ڈاکٹروں کو پتا ہوتے ہیں ' ان پر بات نہیں کرسکتا لیکن ایک نام نہاد صحافی جس کا میڈیسن سے دور دور تک لینا دینا نہی وہ یہ بات پورے اعتماد سے کرسکتا ہے - اس بارے میں میں صحافی شفا یوسفزئی Shiffa Z. Yousafzai کے ساتھ ایک تفصیلی پروگرام بھی کر چکا ہوں جس میں میرے ساتھ ڈاکٹر فیضان ملک جو ایک انکالوجسٹ ہیں وہ بھی موجود تھے اور اس بات کو ہم نے تفصیل سے غلط ثابت کیا تھا کہ کرایو تھراپی یا کوبلیشن مشین کسی طرح بھی کیموتھراپی کا متبادل نہیں ہے - اسی جہالت کی وجہ سے اس وقت بھی پی ٹی وی نے ان کو شو کاز نٹس اشو کیا تھا کہ آپ نے کینسر سے متعلق غلط بات کی ہے اور یہ بات آج بھی اپنی جگہ قائم ہے - اس شخص کا عمران خان اور شوکت خانم کینسر ہسپتال سے بغض اس قدر زیادہ ہے کہ یہ اس کی آگ میں کینسر کے مریضوں کو بھی جھونک سکتا ہے -

Dr Waqas Nawaz

45,473 görüntüleme • 11 ay önce

🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi

Israr Ahmed Rajpoot

119,710 görüntüleme • 1 ay önce

شفیع جان کے شہباز گل پر ایک مرتبہ پھر الزامات شفیع جان نے دعویٰ کیا کہ شہباز گل نے فیصل آباد سے دو حلقوں کے لیے ٹکٹ کا اپلائی کیا تھا اور ان دنوں عمران خان انٹرویوز بھی کر رہے تھے حقیقت یہ ہے جن دنوں عمران خان انٹرویوز کر رہے تھے شہباز گل ان دنوں امریکہ میں تھے انہوں نے کوئی انٹرویو نہیں دیا، جس دن اپریل 2023 کو ٹکٹ اناونس ہوئیں اس دن نیویارک میں خورشید بھلی جن کے بھائی کو سیالکوٹ سے ٹکٹ بھی ملی تھی اس دن ہم نیویارک میں ان کے گھر تھے میں بھی وہاں موجود تھا شفیع جان نے ایک مرتبہ پھر من گھڑت الزامات لگاۓ حالانکہ سہیل آفریدی نے لاہور کے ایک بہت معتبر صحافی کے زریعے پیغام رسائی کر کے اس سارے معاملے کو ختم کروانے کا کہا تھا اس کے علاوہ ایک اور PTI کے سنیر ترین لیڈر نے بھی اس معاملے میں اہم کردار ادا کیا اور تمام اطراف سے خاموشی کی درخواست کی تھی اور تھوڑی دیر پہلے جب ان سے بات ہوئی تو ان کا خیال تھا کہ اب یہ لوگ کوئی شیطانی نہیں کریں گے

Waqar khan

14,980 görüntüleme • 20 gün önce