正在加载视频...

视频加载失败

ان لوگوں کا ووٹ کہاں گیا.. ایک چھوٹا سا سوال پیپلزپارٹی والوں سے #KingOfPoliticsMaulana #ایوان_نہیں_میدان

12,106 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Inam Khan 的头像
Inam Khan2 年前

پی پی کے پاس دھاندلی کیلیے ایک فل پلیج اور پیٹرنیڈ سسٹم ہے، سعیدغنی اور اس جیسے بہت پی پی کے ہرکارے یہ دھاندلی سسٹم چلاتے ہیں، اِنکا آپریشن پہلے سے ٹارگیٹڈ اور پلان ہوتا ہے، پوری مشینری کے ساتھ ایک نیٹورک کام رہا ہوتا ہے۔

ھدایت اللہ شر 的头像
ھدایت اللہ شر2 年前

پیپلز پارٹی کی طرف سے منڈیٹ کی چوری کوئی نئی بات نہیں۔ اِنہوں نے اپنی پہلی گورنمنٹ ہی بنگال کا منڈیٹ چوری کر کے بنائی تھی

ℍ𝕒𝕟𝕚𝕗 𝕌𝕝𝕝𝕒𝕙 的头像
ℍ𝕒𝕟𝕚𝕗 𝕌𝕝𝕝𝕒𝕙2 年前

😥😥😥😥

شاہزیب 的头像
شاہزیب2 年前

یہ ووٹ پی پی کے کھاتے میں زوری ڈالا گیاہے

Ansar Ullah 的头像
Ansar Ullah2 年前

mashaullah

Jimmy 的头像
Jimmy2 年前

ان کا ووٹ نہیں ہوتا۔ یہ صرف احتجاجی ٹولہ ہے۔ان میں اکثریت غیرملکی طالب علموں کی ہوتی ہے۔ خصوصاً افغانستان سے تعلق رکھنے والوں کی۔ جب مدرسے کے گیٹ کھلتے ہیں، یہ سارے مرغی کے بچوں کی طرح باہر نکل آتے ہیں۔

محمد وقار عزیز 的头像
محمد وقار عزیز2 年前

لو یو مولانا صاحب

Naseeb khattak 的头像
Naseeb khattak2 年前

Wo warrrr gya.

muqeet ch 🇵🇰💙 的头像
muqeet ch 🇵🇰💙2 年前

Ppp ko gya .. شکریہ حافظ صاحب

Akbar Khan 的头像
Akbar Khan2 年前

@PPP_Org k box main Ap kaisy gaya ye pata nai hain 😂😂😂

相关视频